Sarfraz Hussain Vlogs

Sarfraz Hussain Vlogs Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Sarfraz Hussain Vlogs, Creador digital, pico Boulevard, Los Angeles.

🏡 Property Dealer
🔑 House Sale & Purchase
🌍 Land / Plot Buy & Sell
🤝 Trust • Experience • Transparency
💸 Business In City Kot Addu
https://www.youtube.com/

🗳️ 𝐑𝐀𝐓𝐄 𝐎𝐔𝐑 PAGE 🎀⭐⭐⭐⭐⭐ 100% ❤️⭐⭐⭐⭐☆ 80% 🥰⭐⭐⭐☆☆ 60% 😊⭐⭐☆☆☆ 40% 🙂⭐☆☆☆☆ 20% 😅آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ 🤍🌸
10/07/2026

🗳️ 𝐑𝐀𝐓𝐄 𝐎𝐔𝐑 PAGE 🎀
⭐⭐⭐⭐⭐ 100% ❤️
⭐⭐⭐⭐☆ 80% 🥰
⭐⭐⭐☆☆ 60% 😊
⭐⭐☆☆☆ 40% 🙂
⭐☆☆☆☆ 20% 😅
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ 🤍🌸

05/07/2026

*💜اللّٰهُ أكْبَرُ*
*🩷سُبْحَانَ اللّٰهِ*
*💛الحَمْدُ للّٰهِ*
*🤍لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ*
*💖سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*
*🩵سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ*
*💗لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ*
*♥️أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ*
*🧡اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة*
*🤍اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ*
*❤‍🩹حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*
*💙لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ*
Recite & react ❤️

27/06/2026

اسلام علیکم
کوٹ ادو میں نور شاہ روڈ خیابان فیض ٹاؤن میں اہک عدد گھر فروخت ہے بہترین لوکیشن پر۔۔۔۔۔۔
دو عدد کمرے اٹیچ باتھ روم
ایک عدد ٹی وی لانچ
ایک عدد کیچن
ایک عدد بیٹھک اٹیچ باتھ روم
پانچ مرلہ پر یہ سب چیزے موجود ہے پہلے اے پہلے
پاے
رابطہ نمبر ۔۔۔
03007179149
03335179149

منتہا کی انتہا….!منتہا نے شاید اس صبح ناشتہ بھی نہیں کیا ہوگا۔ چائے پک رہی تھی۔ چینی لانے کے لیے ماں نے اسے قریبی اسٹور ...
25/06/2026

منتہا کی انتہا….!
منتہا نے شاید اس صبح ناشتہ بھی نہیں کیا ہوگا۔ چائے پک رہی تھی۔ چینی لانے کے لیے ماں نے اسے قریبی اسٹور بھیج دیا۔ یہ روزمرہ زندگی کا ایک معمولی سا کام تھا۔ نہ ماں کے دل میں کوئی اندیشہ تھا، نہ باپ کے ذہن میں کوئی خوف۔ کون جانتا تھا کہ چند قدموں کا یہ سفر ان کی زندگی کا سب سے بڑا المیہ بن جائے گا۔ کسے پتہ تھا کہ گھر کی دہلیز سے باہر نکلنے والے یہ ننھے قدم موت کی ایسی تاریک وادی کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا۔
وقت گزرتا گیا مگر منتہا واپس نہ آئی۔ پہلے انتظار ہوا، پھر بے چینی، پھر خوف۔ اہلِ خانہ نے گلیاں چھان ماریں، پڑوسیوں سے پوچھا، رشتہ داروں کو فون کیے، مگر ننھی بچی کا کوئی سراغ نہ ملا۔ جب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج دیکھی گئی تو منتہا ایک دکان کے اندر داخل ہوتی نظر آئی، لیکن باہر نکلتی دکھائی نہ دی۔
پھر وہ خبر آئی جس نے پورے سرگودھا کو سوگوار کر دیا۔ ایک معصوم بچی، جو ابھی زندگی کے معنی بھی نہ سمجھ سکی تھی، درندگی اور سفاکیت کا نشانہ بن گئی۔ وہ ننھی کلی جسے ابھی کھلنا تھا، جس نے ابھی خواب دیکھنا شروع بھی نہیں کیے تھے، اسے بے رحمی سے مسل دیا گیا۔
یہ ایک بچی کی موت ہی نہیں، بلکہ اک ماں کی خوشیوں کا جنازہ ہے، ایک باپ کے خوابوں کا قتل ہے، ایک گھر کی رونق کے اجڑ جانے کا نام ہے۔ جب بھی کوئی معصوم بچہ ظلم کا شکار ہوتا ہے تو صرف ایک خاندان نہیں روتا، پورا معاشرہ کٹہرے میں کھڑا ہو جاتا ہے۔
دل بار بار یہ سوال کرتا ہے کہ آخر ہم کس دور میں جی رہے ہیں؟ وہ کون لوگ ہیں جن کے دل ایک معصوم بچی کی چیخوں پر بھی نہیں پگھلتے؟ وہ کون سی انسانیت ہے جو ایک ننھے وجود پر ظلم کرتے وقت مر جاتی ہے؟ ایسے واقعات صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے نہیں بلکہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔
آج منتہا کے جیون کی انتہا ہوگئی، مگر وہ اپنے پیچھے ایک درد، ایک آہ اور ایک سوال چھوڑ گئی ہے: کیا ہماری بیٹیاں واقعی محفوظ ہیں؟ اگر نہیں، تو پھر ہمیں بحیثیت معاشرہ اپنے گریبان میں جھانکنا ہوگا، اپنی ترجیحات بدلنا ہوں گی اور اپنے بچوں کے تحفظ کو محض نعرہ نہیں بلکہ عملی ذمہ داری بنانا ہوگا۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس معصوم فرشتہ صفت بچی کو اپنی بے پایاں رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے، اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اس کے دکھی والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس ظلم کے مرتکب افراد کو ایسا عبرت ناک انجام دے کہ آئندہ کوئی درندہ کسی اور منتہا کی زندگی چھیننے کی جرأت نہ کر سکے۔
منتہا تو چلی گئی، مگر اس کا نام اب ہر اُس معصوم بچی کی علامت بن گیا ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری ہم سب کے کندھوں پر ہے۔

#سرفراز
#حسین

!!فراز کی گرل فرینڈڈنر پر لیٹ ہو گئی !گرل فرینڈ Sorry I'm Late..!!فراز!عرض کیا ہے فلک پہ ستاروں کو نیند آگئی ہے!دوسری کا...
23/06/2026

!!فراز کی گرل فرینڈ
ڈنر پر لیٹ ہو گئی
!گرل فرینڈ
Sorry I'm Late..!
!فراز
!عرض کیا ہے فلک پہ ستاروں کو نیند آگئی ہے
!دوسری کا ٹائم ہو گیا ہے تو اب آگئی ہے
🤣😂🤣😂🤣😂🤣🤣🤣

funny poetry🤣

!فراز پھر سے عرض کرتے ہیں !یہ جو چپل میں پہن کے آیا ہوں !مت سوچنا کسی کی چرا کے لایا ہوں!یہ سب اللہ کی دیین ہے اسی کے!گھ...
23/06/2026

!فراز پھر سے عرض کرتے ہیں
!یہ جو چپل میں پہن کے آیا ہوں
!مت سوچنا کسی کی چرا کے لایا ہوں
!یہ سب اللہ کی دیین ہے اسی کے
!گھر سے اٹھا کے لایا ہوں
🤣😂🤣😂

!اج پھر مجھے اس کی یاد دلا دی بارش نے۔ 🖤      !دل میں جو بھول کی اگ تھی بجھا دی بارش نے   میں تنہا تھا زمانے میں گھر میں...
23/06/2026

!اج پھر مجھے اس کی یاد دلا دی بارش نے۔ 🖤
!دل میں جو بھول کی اگ تھی بجھا دی بارش نے
میں تنہا تھا زمانے میں گھر میں اکیلا زمانے سے پرے
!پر میرے گھر کی دیوار گرا دی بارش نے
سنا ہے اج وہ بھی بہت رویا ہے لگتا ہے اس کو بھی میری یاد دلا دی بارش نے
وہ بے وفا ہوا تو کیا ہوا اج میرے ساتھ رو کر وفا نبھا دی بارش نے
💔💔🖤💔
Sarfraz Hussain vlogs
#سرفراز

‏“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی ...
22/06/2026

‏“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ ہی اسلام کی سمجھ۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔🇵🇰💔🇵🇰💔

اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ 💔🇵🇰

وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔

جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔
کپتان عمران خان

‎ 🙏
‎ 🙏

*آج کے زمانے کے حالات * بڑے گھر ہیں، مگر خاندان نہیں۔ * زیادہ تعلیم ہے، مگر تہذیب نہیں۔ * مہنگی دوائیں ہیں، مگر صحت نہیں...
21/06/2026

*آج کے زمانے کے حالات
* بڑے گھر ہیں، مگر خاندان نہیں۔
* زیادہ تعلیم ہے، مگر تہذیب نہیں۔
* مہنگی دوائیں ہیں، مگر صحت نہیں۔
* چاند تک پہنچ گئے ہیں، مگر پڑوسی کا حال معلوم نہیں۔
* آمدنی زیادہ ہے، مگر سکون نہیں۔
* علمی سطح بلند ہے، مگر جذبات نہیں۔
* علم بہت ہے، مگر عقل نہیں۔
* محبت کے تعلقات بہت ہیں، مگر سچی محبت نہیں۔
* انسان بہت ہیں، مگر انسانیت نہیں۔
* گھڑیاں مہنگی ہیں، مگر وقت نہیں۔
#سرفراز
#حسین

21/06/2026

اسلام علیکم
ایک پلاٹ گودام کے لیے لیکر آئے ہیں 14مرلہ کا سناواں شہر والوں کے لیے وہ بھی ڈی جی روڈ پر گودام بھی بن سکتے ہے اور گھر کی رہائش کے لیے بھی بہترین لوکیشن پر موجود ہے کسی بھائی کو چاہے وہ رابطہ ہم سے کرے
03007179149
03335179149

Dirección

Pico Boulevard
Los Angeles
90019-3451

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Sarfraz Hussain Vlogs publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría