Athar hussain official

Athar hussain official Your Positive action Combine with positive thinking result in success☀⭐

03/07/2026

اغا جان ہم اپ کے راستے کو کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔
Athar hussain official
follow me

22/06/2026

لبیک یا حسین ع

22/06/2026

slam ya hussain

19/06/2026

آپ سے گزارش ہے یہ وڈیو تمام مومنین بلخصوص اپنے فیملی ممبران کو ارسال فرمائیں
لبیک یا حسین ع
لبیک یا مہدی ع
لبیک خامنہ ای
follow me

احترامِ ماہ محرم الحرام اور آدابِ عزاداری! 1. مجلس عزاء  اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔2. پاکیزہ لباس  اور ممکن حد تک...
16/06/2026

احترامِ ماہ محرم الحرام اور آدابِ عزاداری!

1. مجلس عزاء اور جلوس عزاء میں وضوء کرکے آئیں۔
2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس پہن کر آئیں۔
3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو بھی ساتھ لائیں۔
4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
9. مجالس و عزاداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
10. دوران جلوس نماز کے وقت نماز باجماعت ادا کریں۔
11. عزاداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
15. اگر رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں۔
16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہرِ قاتل ہے اس سے پرہیز کریں۔
21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں، دوسروں کو نہ پھلانگیں۔
23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
24. تبرک و نیاز میں جو چیز بھی ملے اس کا احترام کریں۔
25. روزانہ زیارت وارث پڑھیں۔
26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں۔
29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں۔
30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ ہو۔۔

11/06/2026

LIfe journey....

11/06/2026

shaheed zinda ha.....

Adresse

Skardu
Skardu
16100

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Athar hussain official publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Athar hussain official:

Raccourcis

Partager