Usman in China

Website

Usman in China Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman in China, Digital creator, Beijing.

Usman living and doing business in China
Digital Content Creator | Travel & Business Storyteller
Curating high-quality video content of global travel experiences & business perspectives
Open for brand collaborations & media partnerships | DM for details

07/08/2026
07/08/2026

چائنہ میں چھوٹے پائے پاکستان سے مزے کے لگے

چین میں بزنس کرنا صرف سپلائر ڈھونڈ لینے کا نام نہیں ہے۔اگر آپ واقعی اچھے ریٹ پر پروڈکٹ لینا چاہتے ہیں تو آپ کو چین، اس ک...
29/07/2026

چین میں بزنس کرنا صرف سپلائر ڈھونڈ لینے کا نام نہیں ہے۔

اگر آپ واقعی اچھے ریٹ پر پروڈکٹ لینا چاہتے ہیں تو آپ کو چین، اس کے مختلف شہروں، وہاں کی بزنس کلچر اور لوکل مارکیٹ کو سمجھنا ہوگا۔

ایک بات جو میں نے یہاں رہ کر سیکھی ہے، وہ یہ ہے کہ چین میں بہت سی ہول سیل مارکیٹیں اور مالز خاص طور پر غیر ملکی خریداروں کے لیے بنائے گئے ہیں، جہاں اکثر وہی پروڈکٹس لوکل مارکیٹ کے مقابلے میں دو سے تین گنا زیادہ قیمت پر فروخت کی جاتی ہیں۔ اگر آپ ان مارکیٹوں میں جائیں تو زیادہ تر پاکستان، انڈیا، افریقہ، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر ممالک سے آئے ہوئے خریدار نظر آئیں گے، جبکہ مقامی چینی عموماً وہاں سے خریداری نہیں کرتے کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ یہی سامان اصل سورس سے بہتر قیمت پر کہاں سے مل سکتا ہے۔

جب آپ کے ساتھ ایسے لوگ ہوں جو زبان جانتے ہوں، اصل قیمتوں سے واقف ہوں اور لوکل مارکیٹ کو اچھی طرح سمجھتے ہوں تو آپ کو بہتر پرچیزنگ پرائس مل سکتی ہے، اور جب خریداری صحیح قیمت پر ہو تو بزنس میں اچھا مارجن اور منافع بنانا آسان ہو جاتا ہے۔

اسی لیے اگر آپ چین سے امپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو صرف Alibaba یا غیر ملکی خریداروں کے لیے بنائے گئے ہول سیل مالز پر انحصار نہ کریں۔ پہلے ایسے لوگوں سے مشورہ کریں جو واقعی لوکل چینی مارکیٹ میں کام کر رہے ہوں.

اگر آپ کو چین سے سورسنگ کے حوالے سے کوئی معلومات چاہیے یا کسی پروڈکٹ کے لیے مدد چاہیے تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں۔

22/06/2026
18/05/2026

Dangerous Chinese girl

08/04/2026
Shanghai  📍
23/03/2026

Shanghai 📍

16/03/2026

Address

Beijing
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman in China posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share