Chinawala

Chinawala Give yourself permission to claim your life.
(2)

16/12/2025

آج کی اچھی بات

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

زندگی خود راستے بناتی ہے، راستے زندگی نہیں بناتے۔
15/12/2025

زندگی خود راستے بناتی ہے، راستے زندگی نہیں بناتے۔

13/12/2025

یہ گاڑی 600ccہے یہاں پر اسکی قیمت لگ بگ 7 لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے

13/12/2025

زندگی کی سب سے بڑّی سچائی یہ ہے کہ کچھ بھی قائم نہیں رہتا

جُمعہ مبارک۔اپنی خاص دعاوں میں شامل رکھیں
12/12/2025

جُمعہ مبارک۔اپنی خاص دعاوں میں شامل رکھیں

11/12/2025

چین کی بیشتر یونیورسٹیز میں ایڈمشن شروع ہوگئے ہیں لہٰذا csc کی ویبسائٹ اور یونیورسٹی پورٹل پر اپنے major کے مطابق apply کرنا سٹارٹ کریں

10/12/2025

چائنہ کے نوڈلز لاجواب🍜

10/12/2025

آپ کس شہر سے ہماری ویڈیوز دیکھتے ہیں؟

10/12/2025

پاکستان کے مالٹے پوری دنیامیں مشہور ہیں یہاں پر بھی لوگ شوق سے کھاتے ہیں

08/12/2025

چائنہ میں حلال گوشت ہر جگہ دستیاب نہیں ہوتا بلکہ ہر مسجد کے پاس ایک دکان ہوتی ہے

یہ چین کی کھجور ہے جو یہاں بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے
07/12/2025

یہ چین کی کھجور ہے جو یہاں بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے

کیا ہو جاتا ہے ان ہنستے جیتے جاگتے لوگوں کوبیٹھے بیٹھے کیوں یہ خود سے باتیں کرنے لگتے ہیں
06/12/2025

کیا ہو جاتا ہے ان ہنستے جیتے جاگتے لوگوں کو
بیٹھے بیٹھے کیوں یہ خود سے باتیں کرنے لگتے ہیں

Address

Nanjing

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share