Moiz Ali Aman -AI

Moiz Ali Aman -AI Your one-stop destination for everything that fuels your day and sparks your mind. Stay curious.

From thrilling sports updates and mind-blowing science facts to inspiring Islamic insights, trending news ,this page brings the world to your fingertips.

مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں:- میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا ت...
20/09/2025

مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں:-

میں آفس میں آتے ہی ایک کپ چائے ضرور پیتا ہوں۔ اُس روز ابھی میں نے پہلا گھونٹ ہی بھرا تھا کہ اطلاع ملی: کوئی صاحب مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔

میں نے کہا: بھجوا دیجیے۔ تھوڑی دیر بعد دروازہ کھلا اور شلوار قمیض پہنے گریبان کے بٹن کھولے گلے میں کافی سارا ٹیلکم پاؤڈر لگائےہاتھوں میں مختلف قسم کی مُندریاں اور کانوں میں رِنگ پہنے ہوئے ایک نیم کالے صاحب اندر داخل ہوئے۔ سلام لیا اور سامنے بیٹھ گئے۔

ان کا ڈیل ڈول اچھا تھا، اس لیے میں نے خود کو قابو میں رکھا اور آنے کا مقصد پوچھا۔ اُس نے محتاط نظروں سے اِدھر اُدھر دیکھا‘ پھر ٹیبل پر آگے کو جھک کر بولا ''میں بھی ایک مراثی ہوں۔ میں بوکھلا گیا، کیا مطلب.؟ وہ تھوڑا قریب ہوئے‏ اور بولے ''مولا خوش رکھے میں کافی دنوں سے آپ سے ملنا چاہ رہا تھا سنا ہے آپ بھی میری طرح.......... میرا مطلب ہے آپ بھی لوگوں کو ہنساتے ہیں؟‘‘

میں نے جلدی سے کہا، ہاں لیکن میں مراثی نہیں ہوں۔
“اچھی بات ہے‘‘ وہ اطمینان سے بولے ''میں نے بھی کبھی کسی کو اپنی حقیقت نہیں بتائی. میرا خون کھول اٹھا۔ عجیب آدمی ہو تم، تمہیں لگتا ہے کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں؟ یہ دیکھو میرا شناختی کارڈ... ہم یوسفزئی ہیں ۔وہ کارڈ دیکھتے ہی چہکا. “مولا خوش رکھے... وہی بات نکلی ناں.. میرا دل چاہا کہ اچھل کر اُس کی گردن دبوچ لوں‘ لیکن کم بخت ڈیل ڈول میں میرے قابو آنے والا نہ تھا۔

وہ پھر بولا مجھے نوکری چاہیے‘‘۔ میں پہلے چونکا‘ پھر غصے سے بھڑک اٹھا ''یہ کوئی کمرشل تھیٹر کا دفتر نہیں ہے‘تم نے کیسے سوچ لیا کہ یہاں مراثی بھرتی کیے جاتے ہیں؟‘‘

وہ کچھ دیر مجھے گھورتا رہا‘ پھر اپنی مندری گھماتے ہوئے بولا ''یہاں نہ سہی‘ کسی دوسرے دفتر میں ہی کام دلوا دیں۔ میں کوئی سخت جواب دینے ہی والا تھا‏ کہ اچانک میرے ذہن میں ایک اچھوتا خیال آیا اور میں مسکرا اٹھا۔

آفس بوائے سے اُس کے لیے بھی چائے لانے کے لیے کہا اور خود اُٹھ کر اُس کے ساتھ والی کرسی پر آ کر بیٹھ گیا۔ اس کی آنکھوں میں الجھن سی اُتر آئی۔ میں نے اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا، ‏سنو! تمہیں بہت اچھی نوکری مل سکتی ہے‘ اگر تم مجھے ہنسا کے دکھا دو۔

وہ ہونقوں کی طرح میرا منہ دیکھنے لگا۔ میں نے اُس کی حالت کا مزا اٹھاتے ہوئے اُسے زور سے ہلایا ''ہیلو! ہوش کرو بتاؤ‘ یہ چیلنج قبول ہے؟؟ اُس نے کچھ دیر پھر مندری گھمائی اور نفی میں سر ہلا دیا. میں حیران رہ گیا‘ وہ مراثی ہونے کے باوجود مجھ جیسے اچھے خاصے معزز انسان سے ہار مان رہا تھا۔ میں نے وجہ پوچھی تو اُس نے عجیب سا جواب دیا ''میں نے لوگوں کو ہنسانا چھوڑ دیا ہے۔

میں اچھل پڑا ''یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ اُس نے لمبا سانس لیا اور بیزاری سے بولا ''لوگ اب ہنسنا چھوڑ چکے ہیں۔ میں نے ایک زوردار قہقہہ لگایا ''یہ تمہاری غلط فہمی ہے.. دنیا آج بھی ہنستی ہے، مزاحیہ تحریریں پڑھتی ہے‘ مزاحیہ ڈرامے دیکھتی ہے، جگتیں پسند کرتی ہے۔ اُس نے اپنی مندری نکال کر دوسری انگلی میں پہنی. ‏اور اپنی بڑھی ہوئی شیو پر خارش کرتے ہوئے بولا ''دنیا ہنستی نہیں دوسروں کی ذلت پر خوش ہوتی ہے‘‘

میں نے پھر قہقہہ لگایا وہ کیسے؟ اُس نے قمیض کی سائیڈ والی جیب سے سستے والے سگریٹ کی مسلی ہوئی ڈبی نکالی اور میری طرف اجازت طلب نظروں سے دیکھا‘ میں نے ایش ٹرے اُس کے سامنے رکھ دی.

‏اُس نے شکریہ کہا اور سگریٹ سلگا کر گہرا کش لیا۔ میں اُس کےجواب کا منتظر تھا۔ تھوڑی دیر خاموشی رہی پھر اُس کی آواز آئی ''آپ کا منہ فلسطین کے لومڑ جیسا ہے"۔

مجھے گویا ایک کرنٹ سا لگا اور میں کرسی سے پھسل گیا۔ میری رگ رگ میں طوفان بھر گیا۔ وہ میرے دفتر میں بیٹھ کر‏ مجھے ہی لومڑ کہہ رہا تھا‘ بات تو سچ تھی مگر بات تھی رسوائی کی۔ میرا چہرہ سرخ ہو گیا‘ اس سے پہلے کہ میں اُس پر چائے کا گرم گرم کپ انڈیل دیتا‘ وہ جلدی سے بولا ''آپ کا ایک جگری دوست شہزاد ہے ناں؟‘‘

میں پوری قوت سے چلایا ''ہاں ہے...پھر؟ وہ فوراً بولا ''اُس کی شکل بینکاک کے جمعدار جیسی ہے"۔ میں نے بوکھلا کر اُس کا یہ جملہ سنا ... کچھ دیر غور کیا اور پھر بے اختیار میری ہنسی چھوٹ گئی... میں ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گیا۔

تین چار منٹ تک آفس میں میرے قہقہے گونجتے رہے بڑی مشکل سے میں نے خود پر قابو پایا اور ‏دانت نکالتے ہوئے کہا ''شرم کرو... وہ میرا دوست ہے۔
میری بات سنتے ہی مراثی نے پوری سنجیدگی سے کہا ''ایسی ہنسی آپ کو اپنے اوپر لگنے والی جگت پر کیوں نہیں آئی؟ میں یکدم چونک اٹھا‘ ساری بات میری سمجھ میں آ گئی تھی...

ہمارے معاشرے میں واقعی وہ چیز زیادہ ہنسی کا باعث بنتی ہے جس میں کسی دوسرے کی ذلت کا سامان ہو‘ یہی وجہ ہے کہ سٹیج ڈراموں اور عام زندگی میں جب ہم کسی دوسرے کو ذلیل ہوتے دیکھتے ہیں تو ہمارے دل و دماغ فریش ہو جاتے ہیں۔

کوئی بندہ چلتے ہوئے گر جائے، کسی کی گاڑی خراب ہو جائے‏ کسی کے پیچھے کتا دوڑ لگا دے، کسی کی بس نکل جائے اور وہ آوازیں لگاتا رہ جائے تو ہماری ہنسی نہیں رکتی۔ یہی عمل اگر ہمارے ساتھ ہو اور دوسرے ہنسیں تو ہم غصے سے بھر جاتے ہیں۔

گویا ہنسنے کے لیے کسی کا ذلیل ہونا لازمی امر قرار پا چکا ہے۔ ‏یہی رویہ ہماری زندگی کے ہر پہلو میں در آیا ہے. ہمیں اپنے سکھ سے اتنی راحت نہیں ملتی جتنے کسی کے دکھ ہمیں سکون دیتے ہیں۔

As I sipped my tea in the office, a peculiar visitor arrived. He introduced himself as a jester, and our conversation to...
20/09/2025

As I sipped my tea in the office, a peculiar visitor arrived. He introduced himself as a jester, and our conversation took an unexpected turn. He claimed to have heard that I, too, made people laugh, which led to a discussion about the nature of humor and society.

The jester, adorned in an ostentatious manner, seemed confident in his abilities. However, when I challenged him to make me laugh, he surprisingly declined, stating that people had stopped laughing. I disagreed, arguing that people still enjoy humor, but he countered that they laugh at others' misfortunes rather than genuine jokes.

He then made a remark about my face resembling a Palestinian fox, which initially enraged me. But before I could react, he followed up with a comment about my friend Shahzad's face being like a Bangkok treasurer. This unexpected twist caught me off guard, and I burst into laughter.

The jester's words struck a chord, revealing a harsh truth about our society. We often find humor in others' embarrassment or misfortune, but when the tables turn, we become indignant. This duality is reflected in our daily lives, where we derive more comfort from others' struggles than from our own joys.

The jester's final question lingered in my mind: "Why didn't you laugh when I made fun of you, but you laughed when I made fun of your friend?" This poignant observation highlighted the complexities of human nature and the dynamics of humor in our society.


*How to Use Garlic for Immunity Boost & UTI Relief — Naturally and Effectively*Garlic is more than just a kitchen essent...
20/09/2025

*How to Use Garlic for Immunity Boost & UTI Relief — Naturally and Effectively*

Garlic is more than just a kitchen essential — it’s a powerful natural remedy known for its immune-boosting, antibacterial, and antifungal properties. Whether you're aiming to strengthen your immunity or seeking relief from a urinary tract infection (UTI), garlic offers time-tested healing potential. Here's how to use it effectively:
1. Raw Garlic — Maximum Natural Potency

Raw garlic contains a compound called *allicin*, which is responsible for most of its medicinal benefits. However, allicin is only activated when garlic is *crushed or chopped*.

*How to Use:*
- Take *1–2 cloves of raw garlic* and crush or finely chop them.
- *Let it sit for 10 minutes* to allow the allicin to fully activate.
- Swallow directly, mix with *a spoonful of raw honey*, or spread it on a piece of toast to make it more palatable.

*Tip:* Always consume on an *empty stomach* in the morning for stronger benefits.
*2. Garlic Tea — Soothing Relief for UTI*

Garlic tea is a warm, comforting way to take garlic, especially useful during a UTI due to its antibacterial effects.

*Ingredients:*
- 2 crushed garlic cloves
- 1 cup of hot (not boiling) water - Combine all ingredients in a glass.
- Let it sit for *5–10 minutes* to infuse.
- Drink *slowly in the morning*, ideally on an empty stomach.

This tonic aids digestion, strengthens immunity, and supports urinary health by reducing inflammation and bacterial growth.
⚠️ *Precautions & Safety Tips*

- *Start with small amounts* to avoid stomach irritation, especially if you're new to raw garlic.
- *Avoid garlic supplements* if you're on *blood thinners* or preparing for surgery — garlic can increase bleeding risk.
- *Pregnant or breastfeeding women* should consult a healthcare provider before taking large amounts of garlic.
- If symptoms of UTI persist (burning, fever, blood in urine), *seek medical treatment* — garlic supports healing but is not a substitute for antibiotics in serious cases.

*Final Thoughts*

Garlic is a simple, accessible, and incredibly powerful natural remedy. When used correctly, it can boost your immunity, support urinary tract health, and promote overall wellness. Make it a part of your daily health routine — but always listen to your body and consult your doctor for persistent or severe symptoms.

سابرینا گونزالیز پاسٹرکی ایک ذہین کیوبن-امریکی تھیوریٹیکل فزکس دان ہیں، جو آج کے دور میں سائنس کی دنیا کی سب سے دلچسپ او...
19/09/2025

سابرینا گونزالیز پاسٹرکی ایک ذہین کیوبن-امریکی تھیوریٹیکل فزکس دان ہیں، جو آج کے دور میں سائنس کی دنیا کی سب سے دلچسپ اور ابھرتی ہوئی ذہنوں میں شمار کی جاتی ہیں۔ تصویر میں وہ ایک بلیک بورڈ کے سامنے پُراعتماد انداز میں کھڑی ہیں، جس پر پیچیدہ مساوات درج ہیں — یہ منظر ان کے کائناتی رازوں سے گہرے تعلق کی علامت ہے۔

بچپن ہی سے سابرینا کو یہ جاننے کا جنون تھا کہ یہ دنیا کیسے کام کرتی ہے۔ انہوں نے ایم آئی ٹی (MIT) سے مکمل 5.0 جی پی اے کے ساتھ گریجویشن کیا، اور بعد ازاں ہارورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی — یہ کامیابیاں ان کی ذہانت اور محنت کی عکاسی کرتی ہیں۔

ان کی تحقیق فزکس کے سب سے گہرے سوالات پر مرکوز ہے، جیسے کہ کوانٹم گریوٹی (Quantum Gravity) اور اسپیس ٹائم (Space-Time) کی نوعیت۔ وہ ان دو بڑی سائنسی تھیوریز — کوانٹم میکینکس اور جنرل ریلیٹیویٹی — کے درمیان فرق کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، جو ایک دیرینہ سائنسی چیلنج ہے۔

انہیں "اگلا آئن سٹائن" بھی کہا گیا ہے اور فوربز کی 30 انڈر 30 کی سائنس لسٹ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ لیکن ان کی اصل خاصیت صرف ان کی ذہانت نہیں، بلکہ ان کی عاجزی، یکسوئی اور خاموش انداز میں انسان کی علم کی سرحدوں کو وسعت دینے کا جذبہ ہے۔
Hunza Valley

Sabrina Gonzalez Pasterski is a brilliant Cuban-American theoretical physicist who’s quietly becoming one of the most ex...
19/09/2025

Sabrina Gonzalez Pasterski is a brilliant Cuban-American theoretical physicist who’s quietly becoming one of the most exciting minds in science today. In the image, she stands confidently in front of a chalkboard filled with intricate equations — a powerful symbol of her deep connection to the mysteries of the universe.

From a young age, Sabrina showed an extraordinary curiosity for how the world works. She went on to graduate from MIT with a flawless 5.0 GPA and later earned her PhD from Harvard — accomplishments that speak to both her intellect and relentless dedication.

Her research dives into some of the most profound questions in physics, like quantum gravity and the nature of space-time. She’s working on bridging the gap between two of science’s biggest theories: quantum mechanics and general relativity — a challenge that has puzzled scientists for decades.

Sabrina has been called "The Next Einstein" and was featured on Forbes’ 30 Under 30 in Science, but what sets her apart is not just her intelligence — it’s her humility, focus, and quiet determination to push the boundaries of human knowledge.


She was on 🔥
17/09/2025

She was on 🔥

کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ یہ شخص کون ہے؟آپ کے ذہن میں اس شخص کے بارے میں پہلا تاثر کیا پیدا ہوا؟کیا آپ نے یہ سمجھا کہ یہ ک...
17/09/2025

کیا آپ لوگ جانتے ہیں کہ یہ شخص کون ہے؟

آپ کے ذہن میں اس شخص کے بارے میں پہلا تاثر کیا پیدا ہوا؟

کیا آپ نے یہ سمجھا کہ یہ کوئی ایسا شخص ہے جو مالی مشکلات کا شکار ہے؟

یا شاید آپ نے اندازہ لگایا کہ یہ کسی ترقی پذیر ملک کا ایک غیر تعلیم یافتہ فرد ہے؟

تصویر میں نظر آنے والا سادہ لباس میں ملبوس یہ شخص ایک *پاکستانی نژاد امریکی* ہیں جن کا نام ہے *پروفیسر حسین عبد الستار*۔

یہ *یونیورسٹی آف شکاگو* میں *پیتھالوجی کے اہم ترین پروفیسرز* میں سے ایک ہیں اور *Pathoma* ویڈیو سیریز کے خالق ہیں، جو دنیا بھر میں پیتھالوجی (یعنی بیماریوں کے مطالعے) کے طالبعلموں کے لیے سب سے مشہور تعلیمی ذرائع میں سے ایک ہے۔

وہ ایک *جید اسلامی عالم* بھی ہیں، اسی لیے انہیں *شیخ حسین عبد الستار* کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

حقیقت میں، یہ وہ شخصیت ہیں جو دنیا بھر میں *دسیوں ہزار میڈیکل کے طلباء کے استاد* ہیں۔

Do you people know who this man is?What is the first impression you created for this man in your mind?Did you assume he ...
17/09/2025

Do you people know who this man is?

What is the first impression you created for this man in your mind?

Did you assume he was someone struggling financially?

Or perhaps an uneducated individual from a developing country?

The modest man in the photo is a Pakistani -American man known as Prof. Ḥussein ‘Abdul-Sattār.

One of the chief professors in pathology in the University of Chicago and the creator of Pathoma video series which is one of the most famous sources of studying Pathology (the study of diseases) throughout the world.

He is also a renowned Shaykh therefore known as Shaykh Ḥussein ‘Abdul-Sattār.

Technically, this man is a teacher of tens of thousands of medical students around the world
Source Quora...

یہ کہانی 2009 کی ہے جب مشہور اطالوی فری ڈائیور انزو مایورکا اپنی بیٹی روسانا کے ساتھ سیراکیوز کے ساحل کے قریب غوطہ خوری ...
16/09/2025

یہ کہانی 2009 کی ہے جب مشہور اطالوی فری ڈائیور انزو مایورکا اپنی بیٹی روسانا کے ساتھ سیراکیوز کے ساحل کے قریب غوطہ خوری کر رہے تھے۔

پانی میں گہرائی میں جاتے ہوئے، انزو نے اپنی پیٹھ پر ایک ہلکا سا لمس محسوس کیا۔ جب انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو ایک ڈولفن تھی—مگر کھیلنے کے لیے نہیں، بلکہ مدد کی درخواست کے ساتھ آئی تھی۔

ڈولفن نیچے کی طرف تیرنے لگی، اور انزو نے اس کا پیچھا کیا۔ تقریباً 15 میٹر نیچے، ایک اور ڈولفن ایک پرانے مچھلی پکڑنے والے جال میں پھنسی ہوئی تھی۔ انزو نے فوراً اپنی بیٹی کو چاقو لانے کو کہا اور احتیاط سے جال کو کاٹ کر ڈولفن کو آزاد کیا۔

جیسے ہی وہ آزاد ہوئی، اس نے ایک آواز نکالی جسے انزو نے “تقریباً انسان جیسی چیخ” کہا۔

جب وہ سب سطحِ آب پر پہنچے تو دیکھا کہ وہ ڈولفن حاملہ تھی—اور تھوڑی ہی دیر میں اس نے سمندر میں بچے کو جنم دیا۔

نر ڈولفن ان کے اردگرد چکر لگاتا رہا، پھر آہستہ سے انزو کے پاس آیا، اپنی ناک اس کے گال سے لگائی—جیسے نرمی سے بوسہ دے رہا ہو—اور پھر اپنے نئے خاندان کے ساتھ تیرتا ہوا چلا گیا۔

بعد میں، انزو نے کہا:
“جب تک انسان فطرت کا احترام کرنا اور اس سے بات کرنا نہیں سیکھتے، وہ کبھی نہیں سمجھ پائیں گے کہ زمین پر ان کا اصل مقام کیا ہے۔”

یہ واقعہ یاد دہانی ہے کہ قدرت کی بھی ایک زبان ہے—بس ہمیں
سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔

In 2009, famous Italian freediver Enzo Maiorca was diving with his daughter Rossana near the coast of Syracuse when some...
16/09/2025

In 2009, famous Italian freediver Enzo Maiorca was diving with his daughter Rossana near the coast of Syracuse when something truly special happened.

As he was going deeper into the water, Enzo suddenly felt a soft tap on his back. When he turned around, he saw a dolphin—not there to play, but clearly asking for help.

The dolphin swam down, and Enzo followed. About 15 meters below the surface, they found another dolphin stuck in an old fishing net. Without wasting a moment, Enzo called to his daughter for a knife and carefully cut the net to free the dolphin.

As soon as it was free, the dolphin made a sound Enzo later described as “almost like a human cry.”

When they all reached the surface, Enzo and Rossana saw that the dolphin was a pregnant female—and just moments later, she gave birth right there in the open sea.

The male dolphin circled around them, then gently came up to Enzo, touched his cheek with its nose—like a soft kiss—and then swam away with his new little family.

Later, Enzo shared his thoughts:
“Until people learn to respect and communicate with the natural world, they’ll never truly understand their place on this planet.”

A strong reminder that nature has a voice—if we’re willing to listen.
Credit to the original source.
Copied


Etna kon chalta h?
14/09/2025

Etna kon chalta h?

Dirección

Hunza

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Moiz Ali Aman -AI publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría