Labbaikiyans

Labbaikiyans Welcome to "Labbaikiyans" a place dedicated to spreading the beauty of islam through Quran verses, Hadith, islamic teachings and inspirational reminders...

18/10/2025

کٹ جائے غم نہیں ،نہ جھکے گا کبھی یہ سر
سجدہ کسی یزید کو ہوگا نہیں ادھر

مثل حسین ہم کو شہادت تو ہے قبول
ظالم کے حکم کا کبھی لیتے نہیں اثر

منصور بن کے دار تک آئینگے با خوشی
کلمہ حق کہیں گے بلا خوف و بے خطر

لکھتے رہینگے خوں سے بغاوت کی داستاں
عزم و یقیں میں رکھتے ہیں فولاد کا جگر

تم روک نہ سکو گے اندھیروں سے راستہ
آغاز کردیا ہے اجا لوں نے اب سفر

پیغام حق کی گونج سمٹتی نہیں کبھی
گونجے گی بازگشت کی صورت شہر شہر

ہر گام پر کھڑے ہیں یہں بن کے سا ئباں
تپتی ہوئی دوپہر میں سعد کے شجر

جب انقلاب سحر کی آئیگی صبح نو
امن وسکوں سے چمکے گا قریہ،نگر نگر

جب بے کسوں کے خون سے آئیگا انقلاب
ظالم کو پھر پیاہ بھی نہ دیگی یہاں قبر

بڑھتے چلو کہ فاصلہ زیادہ نہیں رہا
آنے لگی ہے صاف وہ منزل یہاں نظر

جب تک سحر نہ لائیگے بڑھتے رہینگے ہم
تاریکیوں سے خوف زدہ ہم نہیں اشہر

18/10/2025

*نہ بچا فرعون نہ بچا قار
*تو کیسے بچ جاؤ گے؟😡*

18/10/2025

*نہ بچا فرعون نہ بچا قارون*
*تو کیسے بچ جاؤ گے؟😡*

15/10/2025
21/09/2025

*ہر آنکھ کا تارا بھی جب نامِ محمد ﷺ ہے*
*اللہ کو پیارا بھی جب نامِ محمد ﷺ ہے💚*

Address

Lefkosa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labbaikiyans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Labbaikiyans:

Share