Islamabad Times

Islamabad Times Kontaktní informace, mapa a trasa, kontaktní formulář, otevírací doba, služby, hodnocení, fotky, videa a oznámení od Islamabad Times, Web pro zprávy a média, Brno.

14/05/2026
14/05/2026

اسرائیلی وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ اس دورے کے دوران اماراتی قیادت سے ملاقات ہوئی، تاہم United Arab Emirates نے ان دعوؤں کی تردید کر دی ہے۔

12/05/2026

حضرت محمد ﷺ کا شجرۂ نسب، آپ ﷺ کے مقدس خاندان اور آباؤ اجداد کی تاریخی تفصیلات پر مشتمل ہے۔

12/05/2026

حضور نبی کریم ﷺ سے منسوب مقدس اور متبرک اشیاء۔

09/05/2026

سی آئی اے کے تجزیے کے مطابق ایران ممکنہ بحری ناکہ بندی کو کئی ماہ تک برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے طویل دباؤ اور پابندیوں سے نمٹنے کے لیے متبادل معاشی اور سپلائی نظام پہلے سے تیار کر رکھے ہیں۔

08/05/2026

Adresa

Brno
60200

Internetová stránka

Upozornění

Buďte informováni jako první, zašleme vám e-mail, když Islamabad Times zveřejní novinky a akce. Vaše emailová adresa nebude použita pro žádný jiný účel a kdykoliv se můžete odhlásit.

Sdílet