PCR Show

PCR Show Public Court Room Show

16/02/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے میں سوال پوچھا تو ناراض ہوگئے🚨

مسلہ یہ ہے کہ یہ اپنے حامی صحافیوں کو جواب دیتے ہیں وہ خوشی خوشی بھاگ کر اپلوڈ کرتے ہیں کوئی کاؤنٹر سوال نہیں کرتا، کے پی ہاؤس آکے بیٹھنے سے عمران خان کو علاج کا سہولت میسر نہ ہوا تو کیا فائدہ ؟
کہتے ہیں کہ ہم نے ورکرز کو افیشلی کال نہیں دی ہے ، ورکرز کو کال نہ دینا تو اس کا مطلب ہے کہ سب ٹھیک ہے کوئی مسلہ نہیں تو پھر اپ کیوں یہاں اکے بیٹھے ہیں؟
ایک طرف آپ آفیشلی کال نہ دینے کی بات کرتے ہیں دوسری طرف آپ پچاسی فیصد بینائی ضائع ہونے کا راگ الاپ رہے ہیں ، اس سب کے بیچ اگر عمران خان کی بینائی چلی جائے تو ورکرز پوچھے گی کہ آپ نے حکومت پر پریشر کیلئے آفیشلی کال کیوں نہیں دیا، جب ہم نکلے تو آپ نے اس کو غیر آفیشل کال قرار دیا

30/01/2026

لیکن خان صاحب کی زیادتی ڈاکٹر معالج جو کل ائے تھے وہ کہہ رہے تھے کہ جو بیماری کا جو ذکر ہو رہا ہے تو اس کا سپیشلسٹ پمز میں ہے بھی نہیں

29/01/2026

صوبائی صدر جنید اکبر کے ساتھ گفتگو

24/01/2026

Awam Raj tehreek Kay baray mai Pti female member ki tasuraat

21/01/2026

ائی ایس ایف صدر تہمان نیازی کا پی سی آر شو میں گفتگو

20/01/2026

شاید خٹک کا پولیس کے ساتھ بحث ، عمران خان کی بہنیں گاڑی میں میں بیٹھی ہے

20/01/2026

عمران خان کے فوکل پرسن نیازی اللہ نیازی کے ساتھ انٹرویو

Follow

19/01/2026

سہیل ونڈر بوائے ہے

Falak Naz Chitrali

19/01/2026

سنیٹر فلک ناز چترالی کے ساتھ انٹرویو

18/01/2026
17/01/2026

مینا خان آفریدی اپ پی کے ۲۲ کا فنڈ غیر منتخب لوگوں کو کیوں دے رہے ہے؟
کیا یہ انصاف کے نعرے سے ناانصافی نہیں؟
مینا خان نے کیا کہا خود سنیں۔

Adresse

Berlin

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von PCR Show erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Hervorgehoben

Teilen