Peshawar نگریؔ

Peshawar  نگریؔ اوښکې نه لري حساب زما د سترګو
بې حسابه شو سیلاب زما د سترکو

16/09/2026

شکریہ (عمران خان )کہ اپ نے ہم لوگوں کے لیے جنگ لڑی لیکن ہم بے شعور لوگ ہیں ؟ sorry

Peshawar Kabutar Chowk New Update | Latest Development l
16/09/2026

Peshawar Kabutar Chowk New Update | Latest Development l

کبوتر چوک — آج کا منظر، کل کی پہچان۔
16/09/2026

کبوتر چوک — آج کا منظر، کل کی پہچان۔

میاں سعید کے ساتھ ساتھ اس نڈر ایماندار پولیس آفیسر ایس ایس پی آپریشن  فرحان خان کو بھی اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔ اس...
15/09/2026

میاں سعید کے ساتھ ساتھ اس نڈر ایماندار پولیس آفیسر ایس ایس پی آپریشن فرحان خان کو بھی اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔ اس کی جزباتی پریس کانفرنس سے معلوم ہوا تھا کہ یہ کتنا غمگین تھا اس جرم پر اور مجھے اس کے جزباتی کفتگو سے اندازہ ہو گیا کہ یہ ان کو زندہ نہیں چھوڑیگا۔۔۔ ویلڈن

15/09/2026

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کی طرف سے پشاور کے لوگوں کے لیے ایک ضروری پیغام

15/09/2026

ان لوگوں سے یہی امید لگائی جا سکتی ہے نیچ اور گھٹیا حرکت کرنے میں اج بھی پوری دنیا میں ٹاپ پر ہیں احتجاج کرنے کا حق سب کو ہے

سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر سٹریٹ موومنٹ کا مقصد عمران خان کی رہائی ہے تو یہ محض ڈرامہ ہے اور عوام کو اس کے پیچ...
15/09/2026

سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اگر سٹریٹ موومنٹ کا مقصد عمران خان کی رہائی ہے تو یہ محض ڈرامہ ہے اور عوام کو اس کے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ کو اس بنیاد پر ہٹانا ہے کہ ان کا انتخاب ایک نااہل شخص نے کیا تھا تو پھر لیڈر آف اپوزیشن سمیت بہت سے دیگر معاملات بھی عمران خان کی مرضی سے طے ہوئے ہیں۔

چارسدہ: چار ملزمان/ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتیچارسدہ: پولیس سٹیشن سرڈھیری کےحدود میں ملزمان کی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیا...
15/09/2026

چارسدہ: چار ملزمان/ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی
چارسدہ: پولیس سٹیشن سرڈھیری کےحدود میں ملزمان کی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی
چارسدہ: سرڈھیری پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں چار ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کر لیا
چارسدہ: متاثرہ خاتون کے مطابق وہ سسرال سے میکے جا رہی تھی کہ راستے میں ملزمان نے زبردستی روکا ۔ پولیس
چارسدہ: ملزمان نے باری باری خاتون کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ پولیس
چارسدہ: وقعہ کے بعد متاثرہ خاتون نے شوہر کے ہمراہ پولیس سٹیشن میں ملزمان کو نامزد کیا۔پولیس
چارسدہ: متاثر ہ خاتون سے نمونے لیکر میڈیکل رپورٹ کے لئے ہسپتال بھجوائے گئے ہیں ۔ پولیس
چارسدہ: چارو ملزمان موقع سے فرار ہو چکے ہیں ۔ پولیس ذرائع
چارسدہ: ملزن کی گرفتاری کے لئے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہے ۔ پولیس
چارسدہ: ایک ہفتہ قبل پشاور میں بھی اسی نوعیت کا واقعہ پیش آیا تھا ۔ رپورٹ

14/09/2026

تهان فقير آباد كى حدود مين فائرنك
سابق ايم پى اي نثار مومند كا ججا ملك افضلى خان كوپشاور مين نامعلوم افراد ني قتل كيا

Adresse

Berlin
Berlin

Telefon

004917622202762

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Peshawar نگریؔ erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Peshawar نگریؔ senden:

Verknüpfungen

Hervorgehoben

Teilen

Kategorie