Promo Media

Promo Media Business Promotion | Market Reviews | Business Ideas
(1)

01/06/2026

30/05/2026

آٹا چکی کو بغیر واپڈا کے، بغیر کسی ٹینشن کے بالکل فری میں چلائیںٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں اور بجلی کے بلوں سے مکمل آزاد...
28/05/2026

آٹا چکی کو بغیر واپڈا کے، بغیر کسی ٹینشن کے بالکل فری میں چلائیں

ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھائیں اور بجلی کے بلوں سے مکمل آزادی پائیں۔

جدید بی ایل ڈی سی موٹر ٹیکنالوجی کے ذریعے آٹا چکی آسانی سے کم سولر پینلز پر چلائیں اور لاکھوں روپے کے بجلی کے بلوں سے نجات حاصل کریں۔

چاہے آپ نئی آٹا چکی لگانا چاہتے ہوں یا اپنی پرانی آٹا چکی کو اسمارٹ سسٹم پر کنورٹ کروانا چاہتے ہوں، اس ادارے سے آپ کو ہر قسم کے اسمارٹ ڈیزائن میں جدید آٹا چکیاں بھی مل جاتی ہیں، اور آپ اپنی پرانی آٹا چکی کو بھی بغیر واپڈا کے چلانے کے قابل بنا سکتے ہیں۔

🎥 مکمل ڈیٹیل کے ساتھ ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل Jio Point پر وزٹ کریں، جہاں آپ کو مکمل ڈیٹیل کے ساتھ ویڈیو مل جائے گی۔ جزاک اللہ

اللہ پاک ہماری قربانیوں کو قبول فرمائےاور ہر گھر کو خوشیوں سے آباد رکھے۔J U POINT 🐐✨
27/05/2026

اللہ پاک ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے
اور ہر گھر کو خوشیوں سے آباد رکھے۔

J U POINT 🐐✨

26/05/2026

25/05/2026

22/05/2026

20/05/2026

لاکھوں روپے میں ملنے والے امپورٹڈ سولر انورٹر اب آپ کو صرف چند ہزار روپے میں مل رہے ہیں!اب آپ آسانی سے AC، فریج، پنکھے، ...
10/05/2026

لاکھوں روپے میں ملنے والے امپورٹڈ سولر انورٹر اب آپ کو صرف چند ہزار روپے میں مل رہے ہیں!

اب آپ آسانی سے AC، فریج، پنکھے، لائٹس اور پورے گھر کا لوڈ چلا سکتے ہیں — وہ بھی بغیر کسی ٹینشن کے۔ یہ ہائی کوالٹی امپورٹڈ انورٹرز ہیں جن میں جدید سیفٹی سسٹم موجود ہے، اگر کبھی کوئی فالٹ یا مسئلہ ہو تو یہ خود کو پروٹیکٹ کر لیتے ہیں، نہ خود جلتے ہیں اور نہ ہی آپ کے پورے سسٹم کو نقصان پہنچنے دیتے ہیں۔

📢 ہمارے فیس بک اور یوٹیوب چینل JU Point پر مکمل ویڈیو اور تمام ڈیٹیل موجود ہے — ضرور دیکھیں۔ جزاک اللہ ❤️

O3O8 / 9337OOO
O37O /7OO58OO

08/05/2026

Adresse

Berlin

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Promo Media erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Hervorgehoben

Teilen