رپورٹ ڈاکٹر قلزم شہزاد۔۔۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا اعلان کردیا ، پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔...
ملک جاویدساقی کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔۔کویتی باکسر عبدالرحمن السند کی ،،بحیرہ عرب باکسنگ چیمپیئن شپ،، میں شرکت کیلئے پاکستان روانگیبحیرہ عرب ٹائٹل باکسنگ چیمپئن...
رپورٹ ڈاکٹر قلزم شہزاد۔۔منہاج سکول آف اسلامک سائنسز ڈنمارک الشھادۃ العالیہ کے پہلے بیج کی تکمیلچیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین...
: اٹلی آنے کے خواہشمندوں کے لئے سنہری موقع ، ان کے لئے اطالوی حکومت نے قانونی راستہ سے آنے کا راستہ کھول دیا ہے، پاکستانیوں سمیت ہزاروں غیرملکی ورکرز کو ور...
19/01/2022
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا بیان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کورونا پازیٹیو ہوگئے ہیں
شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے
شہباز شریف نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا
ڈاکٹرز کی شہباز شریف کو مکمل آرام اور پرہیز کی ہدایت
شہباز شریف نے صحت یابی کے لئے عوام اور پارٹی وابستگان سے دعا کی اپیل کی ہے
18/01/2022
لوئر دیر منیر زادہ کے رپورٹ کے مطابق۔۔۔۔
دیر بالا نو تعینات ڈپٹی کمشنر دیر اکمل خان نے چارج سنھبال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا دیر بالا ڈپٹی کمشنر افس پہنچنے پر دیر لیویز کے چاق وچوبند دستے نے ڈپٹی کمشنر اکمل خان کو سلامی دی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر دیر ہیڈکواٹر سکندر خان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مسعود جان نے دیر بالا میں جاری ترقیاتی منصوبو اور انتظامیہ کے ترجیحات کے حوالے سے بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر دیر اکمل خان نے کہا کہ دیر بالا کے عوام کی خدمت کرنا ان کی اولین ترجیح ہو گی اور ضلع میں تمام کام مئیرٹ پر ہوں گی اور کسی کی حلق تلفی نہیں ہوگی انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنران اور ماتحت اداروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات حل کر نے کے لئے تمام دستیاب وسائیل بروئے کار لایا جائے اور کسی کو بھی شکایت کا موقع نہ دیں۔۔۔
پاک فیڈریشن اٹلی نے کنسٹریشن سیکٹر کےبیروز گار طبقہ یا ایس افراد جو کنسٹریشن سیکٹر میں کام کر رہے ھیں اور مذید اچھا کام ڈھونڈنا چاہتے ہیں انکے کیلئےکاسہ اید...
گزشتہ شب کویت کے مضافاتی علاقہ کبد میں انصاف ویلفیئر سوسائٹی کویت کے دیر کارکنان سرفراز حسین چنبل صاحب اور اصغرخان آفریدی صاحب نے سفیر پاکستان سید سجاد حیدر ...
چند احتیاطی تدابیر جو وادی نیلم سے موصول ہوئی ہیں۔۔مری میں جو ہوا وہ دل دہلا دینے والا تھا۔حکومت کی نااہلی، اپنے لوگوں کی لاپرواہی اور دوسری وجوہات پہ نہیں...
خبر شامل کرتے ہیں پھالیہ سے۔۔ ڈاکٹر قلزم شہزاد کی رپورٹ کے مطابق آج پھالیہ میں پاکستان عوامی تحریک ورکر کنونشن پی پی 66 منعقد ہوا۔ جس میں علامہ رانا محمد اد...
رپورٹ امتیاز حسین قریشی کیمرہ مین ملک جاوید ساقی کویت کی باکسنگ ٹیم پہلی 22 جنوری کو پاکستان اسلام آباد میں جارہی کویتی باکسر عبدالرحمن مشعل الفجی اور سفیر پ...
02/01/2022
LODHRAN NEWS
٭رپورٹ:چوہدری حسنین رضا٭
*ڈسٹرکٹ بیوروچیف لودہراں*
لودھراں:ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) شعیب علی کی ہدایت پر ریوینو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد،اسسٹنٹ کمشنر دنیاپور محمد اعتزاز انجم و دیگر افسران نے سائلین کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کئے-مزیدجانتے ہیں چوہدری حسنین رضاکی اس رپورٹ میں:
01/01/2022
منڈی بہاوالدین:ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے سال نو کی آمد پر اہلیان منڈی بہاوالدین کو مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے سال نو کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2022 ء ہم سب کے لئے امید کی کرن لائے گا لیکن ہمیں سال نو کے آغاز پر اپنی گزشتہ برس کی کامیابیوں اور ناکامیوں کاجائزہ لینا ہو گا۔ نیا سال ایک بار پھر نئی امیدیں لئے ہماری زندگیوں میں قدم رکھ رہا ہے۔ ہم اپنے وطن کے لئے کچھ کر دکھانے کے جذبے سے نئے سال کا خیر مقدم کرتے ہیں تا ہم نئے سال میں اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنا وقت کا تقاضا ہے۔ میری دعا ہے کہ سال نو ہمارے لئے خوشیاں اور سلامتی لائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ آج کے دن منڈی بہاوالدین کے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لئے عزم کی تجدید کرتی ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when Pak99 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.