
18/07/2025
چچا زندہ باد 🔥
چاچا سے آج رابطہ ہوا۔ کمال حوصلہ اور خوددار انسان ہیں۔ میں نے پوچھا: قرشی والوں نے اس واقعے کے بعد آپ کو نوکری سے نکال دیا ہے، مجھ سمیت بہت سے لوگ آپ کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ آگے سے چاچا نے جواب دیا: “نہیں، نہیں، مجھے کسی مدد کی ضرورت نہیں۔ اللہ کا دیا سب کچھ ہے۔ اگر نوکری چلی گئی ہے تو اللہ اور دے دے گا۔” علاوالدین
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔