Daily Point Transmission Videos

Daily Point Transmission Videos Daily Point Transmission believes in Objective Journalism with an aim to cover Pakistan. For paid promotion contact ,
Whatsapp ( 03195094047 )

14/09/2025

ڈی آئی خان مین قریشی موڑ چوک مظاہرین کی جانب سے بند ، احتجاج جاری۔

مظاہرین اور عوام کے درمیان لڑائی۔

ضلع ٹانک ۔علاقہ ( گرا کوڑو خان )کی مین گلی کا بارش کے بعد برا حال ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔علاقہ مکین کا حکومت س...
13/09/2025

ضلع ٹانک ۔

علاقہ ( گرا کوڑو خان )کی مین گلی کا بارش کے بعد برا حال ، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔

علاقہ مکین کا حکومت سے گلی بنانے کا مطالبہ ۔

شمالی وزیرستان میں ٹینڈر بے ضابطگیوں پر اے ایس جی برادرز اور ساجد محسود ایڈووکیٹ کی قانونی فتحرپورٹ:پشاور (نمائندہ خصوصی...
12/09/2025

شمالی وزیرستان میں ٹینڈر بے ضابطگیوں پر اے ایس جی برادرز اور ساجد محسود ایڈووکیٹ کی قانونی فتح
رپورٹ:
پشاور (نمائندہ خصوصی) —
شمالی وزیرستان ایجنسی میں فلڈ پروٹیکشن وال کے منصوبے کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف دائر کردہ مقدمے میں اے ایس جی برادرز پرائیویٹ لمیٹڈ اور ان کے وکیل جناب ساجد محسود ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اہم قانونی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق، یہ مقدمہ پشاور ہائی کورٹ میں ایک رِٹ پٹیشن کے ذریعے دائر کیا گیا تھا، جس میں ٹینڈرنگ کے عمل میں سرکاری قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے دوران ہی حکمِ امتناع (اسٹیٹس کو) جاری کرتے ہوئے متنازعہ ٹینڈر عمل کو روک دیا۔
بعد ازاں، عدالت نے یہ معاملہ خیبر پختونخوا پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (KPPPRA) کے ٹریبونل کو بھیج دیا، جہاں مفصل سماعتوں کے بعد اے ایس جی برادرز کو حق بجانب قرار دیا گیا اور اپیل منظور کر لی گئی۔
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ جناب ساجد محسود ایڈووکیٹ کی گہری قانونی تحقیق، مدلل دلائل اور مؤثر حکمت عملی نے کیس کے فیصلے پر فیصلہ کن اثر ڈالا۔ ان کی کاوشوں کے باعث نہ صرف ایک نجی ادارے کو انصاف ملا، بلکہ سرکاری ٹینڈرنگ نظام میں شفافیت اور قانون کی بالادستی کے لیے بھی راہ ہموار ہوئی۔
یہ فیصلہ خاص طور پر شمالی وزیرستان جیسے حساس علاقے میں عوامی منصوبوں کے حوالے سے شفاف حکمرانی اور احتساب کے تقاضوں کو تقویت دینے کی ایک مثالی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

عمران خان کی سوچ عثمان بزدار اور علی امین گنڈا پور پر آکر ختم ہوتی ہے ، اقرار الحسن ۔
11/09/2025

عمران خان کی سوچ عثمان بزدار اور علی امین گنڈا پور پر آکر ختم ہوتی ہے ، اقرار الحسن ۔

مجھے ایک سیاست آتی ہے ، وہ ہے خدمت کی سیاست۔وہ جتنی کرانی ہے ، کرا لیں ، شاہد آفریدی ۔
09/09/2025

مجھے ایک سیاست آتی ہے ، وہ ہے خدمت کی سیاست۔

وہ جتنی کرانی ہے ، کرا لیں ، شاہد آفریدی ۔

ڈی آئی خان میں پشاور طرز کا جدید ترین آئی ٹی پارک قائم کیا جائے گا ،ڈاکٹر شفقت ایاز۔
08/09/2025

ڈی آئی خان میں پشاور طرز کا جدید ترین آئی
ٹی پارک قائم کیا جائے گا ،ڈاکٹر شفقت ایاز۔

خیبر پختون خواہ میں ڈینگی بے قابو ۔چارسدہ سب سے زیادہ متاثر ۔
07/09/2025

خیبر پختون خواہ میں ڈینگی بے قابو ۔

چارسدہ سب سے زیادہ متاثر ۔

05/09/2025

علیمہ خانم پر دو خواتین نے انڈے پھینک دیے!

04/09/2025

جنوبی وزیرستان کے تین نوجوان سٹوڈنٹس نے ڈیرہ بورڈ ( انٹر میڈیٹ )میں پوزیشن لے کر
وزیرستان کا نام روشن کر دیا۔

03/09/2025

ڈی آئی خان ( انٹرمیڈیٹ ) کا سالانہ رزلٹ جاری ۔

پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم ۔

Adresse

Heinrich Mußman Str 2A
Jülich
52428

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Daily Point Transmission Videos erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Daily Point Transmission Videos senden:

Teilen