The Discover Kashmir

The Discover Kashmir Discover Kashmir is the first Channel of Azad Kashmir that is offering Entertaining Programs,۔۔۔۔

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔ ...
10/06/2026

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہو گیا۔

10/06/2026

راولاکوٹ آزاد کشمیر

10/06/2026

پہلی گولی میں کھاؤں گا، پھر عوام کی باری آئے گی، شوکت نواز میر





07/06/2026
آزاد کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار پر اسلام آباد پولیس کا اہلکار برطرفاسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کو آزاد کشمیر میں انتخاب...
06/06/2026

آزاد کشمیر میں ڈیوٹی سے انکار پر اسلام آباد پولیس کا اہلکار برطرف

اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کو آزاد کشمیر میں انتخابی ڈیوٹی پر جانے سے انکار کرنے پر نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق کانسٹیبل احمد علی کو آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ پولیس ہیڈکوارٹر رپورٹ نہ کر سکے اور آزاد کشمیر جانے سے انکار کر دیا۔

ایس پی اویس علی خان کے مطابق فرائض میں غفلت اور غیر پیشہ ورانہ رویے پر اہلکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آزاد کشمیر میں آئندہ ماہ انتخابات شیڈول ہیں جبکہ نو جون کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج کی کال بھی دے رکھی ہے۔

بریکنگ نیوزسپریم کورٹ آزاد کشمیر میں مہاجرین کی 12 مخصوص نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت ن...
06/06/2026

بریکنگ نیوز

سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں مہاجرین کی 12 مخصوص نشستوں سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جبکہ جسٹس خالد یوسف چوہدری بھی بینچ میں شامل تھے۔

عدالت نے آئینی سوالات پر فریقین، عدالتی معاونین اور سینئر قانون دانوں کے تفصیلی دلائل سنے۔ سماعت کے دوران یہ اہم سوال زیر بحث رہا کہ آیا مہاجرین کی مخصوص نشستیں آئینی ترمیم کے بغیر ختم یا تبدیل کی جا سکتی ہیں۔

سینئر قانون دان راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 33 کے تحت اسمبلی کو مکمل قانون سازی کا اختیار حاصل ہے۔ مختلف وکلا نے آئینی ترمیم، اسمبلی کے اختیارات اور انتخابات روکنے کے قانونی پہلوؤں پر بھی دلائل دیے۔

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان، اراکین اسمبلی، بار ایسوسی ایشنز کے صدور اور دیگر اہم شخصیات بھی سماعت کے دوران عدالت میں موجود رہیں۔

سپریم کورٹ نے تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر کو کل اپنی آئینی رائے سے آگاہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

ضروری اعلان_______📢📢📢___!!!!
04/06/2026

ضروری اعلان_______📢📢📢___!!!!

04/06/2026

9 جون کو کیا ہونے جا رہا ہے !!!!
وزیر اعظم آزاد کشمیر کی میڈیا سے گفتگو۔۔




Dirección

Calla De La, Renclusa 15
Barcelona
08905

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando The Discover Kashmir publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a The Discover Kashmir:

Compartir