Pti Tiger Jaral Brothers

Pti Tiger Jaral Brothers i Love Imran Khan 💕 I'm Stand With Imran Khan ✌️ I love Pakistan & PaKistani Nation

مرشد کے چاہنے والوں کیلئے لاجواب تحفہ اس سونگ کو ہے جگہ شیر کرو https://youtu.be/D43-3j4Insw?si=kBvnt9CB_YXjKdJp        ...
11/07/2025

مرشد کے چاہنے والوں کیلئے لاجواب تحفہ اس سونگ کو ہے جگہ شیر کرو
https://youtu.be/D43-3j4Insw?si=kBvnt9CB_YXjKdJp

PTI Latest SongKaptan Aane Wala HaiHo Jao Tayar Nojawano Public Interest Captain Eeman Durani Sab Di Maa AA G*i AyLahore Punjab Heavy Rain Maryam Nawaz Funny...

وقت کم ملا ، گندگی تو صاف نہ کر سکا لیکن ایک جگہ اکٹھی کر گیا، پبلک انٹرسٹ میں👉
07/07/2025

وقت کم ملا ، گندگی تو صاف نہ کر سکا لیکن ایک جگہ اکٹھی کر گیا،
پبلک انٹرسٹ میں👉

75 سالہ کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو پبلک انٹرسٹ مطلب ملکی مفاد میں 2 سال سے قید میں رکھا ہوا ہے کیوں کہ ان کا آز...
07/07/2025

75 سالہ کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو پبلک انٹرسٹ مطلب ملکی مفاد میں 2 سال سے قید میں رکھا ہوا ہے کیوں کہ ان کا آزاد ہونا ملک کے لیے خطرہ ہے😡🖐️

سعد بھائی کا بڑا اعلانمَیں نے خود کو سولر انرجی پر لگا لیا پیٹرول جانے تے تُسی جانو میرے وَلوں تسی سارے مر گئے 🤪    Ever...
06/07/2025

سعد بھائی کا بڑا اعلان
مَیں نے خود کو سولر انرجی پر لگا لیا پیٹرول جانے تے تُسی جانو میرے وَلوں تسی سارے مر گئے 🤪

Everyone

کوئی ایک جملہ اس چابی والے کھلونے کے لیئے ضرور لکھ کر جائیں، ثواب سمجھ کر👉سانوں تھوڑا جھولے لین دیو فر پٹرول تواڈے پیو ن...
02/07/2025

کوئی ایک جملہ اس چابی والے کھلونے کے لیئے ضرور لکھ کر جائیں، ثواب سمجھ کر👉
سانوں تھوڑا جھولے لین دیو فر پٹرول تواڈے پیو نے وی سستا کرنا پینڑاں اے😁

‏نجیبہ فیاض کا ڈرامہ 1 جولائی سے آ رہا ہےسب دوستوں نے بائیکاٹ کرنا ہےاور یہ پیغام ہر گھر تک پہنچانا ہے، یہ ڈرامہ پاکستان...
01/07/2025

‏نجیبہ فیاض کا ڈرامہ 1 جولائی سے آ رہا ہے

سب دوستوں نے بائیکاٹ کرنا ہے
اور یہ پیغام ہر گھر تک پہنچانا ہے، یہ ڈرامہ پاکستان تاریخ کا سب سے بڑا فلاپ ڈرامہ ہونا چاہیے۔

سب لوگ Green entertainment یوٹیوب چینل پر جاکر اس ڈرامے کو Dislike کریں اور رپورٹ کریں

اسکی ریٹنگ زیرو ہونی چاہیے

عمران خان کے چاہنے والوں کیلئے بہت زبردست جذبے سے بھر پور نغمہ تیار کیا ہے پلیز ہر جگہ اس نغمے کو شیر کریں لائق کریں ۔ ک...
01/07/2025

عمران خان کے چاہنے والوں کیلئے بہت زبردست جذبے سے بھر پور نغمہ تیار کیا ہے پلیز ہر جگہ اس نغمے کو شیر کریں لائق کریں ۔ کومنٹس کر کے بتائیں کیسا لگا اپ کو یہ والا نغمہ👉

Naam Imran Khan HaiQaid Main EK insan HaiMain Eid Kaise ManauPTI New Song Eid ul FitrMera Chand Qaid Main Hai PTI New SongSab Kuch Yaad RaKha Jayga Part 1Sab...

امریکہ کو absolutely not کہنے والا یہودی اجینٹ تھا اور ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والے محب الوطن 🤔😡🖐️
22/06/2025

امریکہ کو absolutely not کہنے والا یہودی اجینٹ تھا اور ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والے محب الوطن 🤔😡🖐️

17/06/2025

📌‏اسرائیل کی تباہی کرنے والے نامعلوم طیارہ اور پائلٹ کی تصویر ایران نے شائع کر دی تصویر کمٹ میں👇

05/06/2025

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ✌️

04/06/2025

قربانی کی کھالیں جسے مرضی دیں مگر، ٹ ٹ ے اُن لوگوں کو دینا جو آج بھی کہتے ہیں👇
سانوں میاں اُتے ناز اے 🤪🖐️

Dirección

Barcelona

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Pti Tiger Jaral Brothers publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría