16/09/2025
ڈکیتی کی ہونے والی واردات۔۔۔کیا اپ نے اس طرح کی" ڈکیتی "کی واردات کبھی دیکھی یا سنی؟اس وطن میں جنم لینے والوں کے اندر ،ابھی احساس کا رشتہ مرا نہیں ہے۔ بس حالات اور چور حکمرانوں نے عوام کو پیٹ بھرنے کے لیے غلط راستے پر لگنے پر مجبور کیا ہوا...