Almadina Arts

Almadina Arts I Love ♥️ ALLAH 🕋

22/11/2025

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے۔۔۔ یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین❤

تصویر میں جو شخص وفات پا چکے ہیں، اُن کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں پڑھی جا رہی ہے اور ان کا چہرہ کھلا ہوا ہے۔کیوں؟کیون...
22/11/2025

تصویر میں جو شخص وفات پا چکے ہیں، اُن کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام میں پڑھی جا رہی ہے اور ان کا چہرہ کھلا ہوا ہے۔
کیوں؟

کیونکہ وہ حالتِ احرام میں وفات پا گئے تھے۔
جو بھی شخص عمرہ یا حج کے دوران حالتِ احرام میں فوت ہو جائے، اسے اسی احرام میں کفن دیا جاتا ہے اور اس کا سر اور چہرہ نہیں ڈھانپا جاتا۔

یہ حکم نبی کریم ﷺ کی سنت سے ثابت ہے۔ جب ایک شخص حالتِ احرام میں فوت ہو گیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“اُسے اس کے دو احرام کے کپڑوں میں کفن دو، اور اس کا سر اور چہرہ مت ڈھانپو، کیونکہ وہ قیامت کے دن تلبیہ پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔”

اے اللہ! ہمیں خوبصورت انجام عطا فرما اور ہمیں اس حال میں موت دے کہ تو ہم سے راضی ہو۔ 🤲🏻❤️

21/11/2025

Aye Allah

‎.‎.‎.‎.‎‎Day and night view of the Royal Clock Tower🌙‎
20/11/2025

‎.
‎.
‎.
‎.

‎Day and night view of the Royal Clock Tower🌙

اگر صحت مند ہوتو ایک دفعہ الحمدللہ کہو
20/11/2025

اگر صحت مند ہوتو ایک دفعہ الحمدللہ کہو

20/11/2025

Allah hu Akbar

19/11/2025

18/11/2025

ریسکیو 1122 ہر دم آپکی خدمت میں پیش پیش ، جوان نے خدمت کا موقع نہیں دیا ورنہ وہ تو ٹائم سے پہنچ گئے تھے لاش اٹھانے 😂

18/11/2025

Ya Allah

18/11/2025

Allah hu Allah

17/11/2025

Allah ke namo ki barkatein

16/11/2025

Allah farmaye ga

Dirección

Spain Malaga
Málaga
34000

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Almadina Arts publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría