News and Updates

News and Updates This page of mine is about all kinds of news.

😔😔😔
04/02/2023

😔😔😔

02/02/2023

92 News HD Plus

گورنر پنجاب کا صوبے میں الیکشن کے لیے تاریخ دینے سے انکار
92 News HD Plus

اسلام آباد پولیس نے رات گئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے شیخ رشید کو گرفتار کر لیا
92 News HD Plus
·
شیخ رشید کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، وکیل نعیم حیدر
92 News HD Plus

شیخ رشید کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو
92 News HD Plus
·
رانا ثناﷲ کوپیغام دیتا ہوں، چھوڑوں گا نہیں ،شیخ رشید
92 News HD Plus
·
عمران خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنگنرکی زمان پارک میں ملاقات
92 News HD Plus
·
چن چن کر ہمارے قریبی ساتھیوں کو ٹارگٹ کرکے اٹھایا جا رہا ہے ، پرویز الہیٰ
92 News HD Plus

حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے مزار شریف پر نئی جالی مبارک نصب

30/01/2023

...

Not be good..😔😔
29/01/2023

Not be good..😔😔

بھٹو کو اقتدار میں لانے کیلئے کمپنی نے پہلے مقبول ترین لیڈر پہ ریڈ لائن کھینچی الیکشن ہارنے پر ملک کو توڑ دیا گیا لیکن ک...
25/01/2023

بھٹو کو اقتدار میں لانے کیلئے کمپنی نے پہلے مقبول ترین لیڈر پہ ریڈ لائن کھینچی الیکشن ہارنے پر ملک کو توڑ دیا گیا لیکن کمپنی نے بھٹو کو اقتدار دلوا کے ہی دم لیا

اس بار بھٹو کے نواسے کو اقتدار دلوانے کیلئے ایک بار پھر مقبول ترین لیڈر پہ ریڈ لائن لگائی گئی ہے لیکن عوام پھر بھی مقبول ترین کو ہی ووٹ دے گی کمپنی چاہے ایک بار پھر مُلک توڑ ڈالے

بے باک لکھاری
https://twitter.com/bebaklikhary/status/1617933801669419008?t=t7EN82-7hGfbFvsJW6h75Q&s=19

“زرائع کے مُطابق اسحاق ڈار کی چالاکیاں کام نا آئیں اور ڈالر کو مارکیٹ ریٹ پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مطلب یہ کہ ڈالر 270 پر ہوگا اور پیٹرول بھی 270 پر ہوگا عمران خ....

22/01/2023

Askari News
پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے عمرہ ادائیگی کے موقع پر لی گئی تصویر شیئر کر کے مداحوں کو آگاہ کیا۔

تصویر میں شاہین شاہ آفریدی خانہ کعبہ کے سامنے احرام باندھے کھڑے ہیں،
دوسری طرف
وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان سرفراز احمد بھی عمرے کی ادائیگی کے لئے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔ سرفراز احمد نے بیٹے کو کندھے میں اٹھا کر مدنیے میں گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا میں شیئر کی
Askari News
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا۔

پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر ارکان شریک ہوئے۔

اجلاس میں محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ تقرری کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

حکومت کی جانب سے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کے نام نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے تجویز کیے گئے تھے جبکہ اپوزیشن نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کے نام دیے تھے۔

خیال رہے کہ پنجاب حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاق رائے نہ ہونے کے بعد معاملہ آئین کے مطابق الیکشن کمیشن کے پاس بھیجا گیا تھا اور الیکشن کمیشن کو بھی آج رات 10 بجے تک فیصلہ کرنا تھا۔
Askari News
وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا کہ ملک بھر میں کہیں بھی رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب منگل کو ہوگی۔

زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس دفتر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کوہسار بلڈنگ پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کی جس میں مرکزی و زونل رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق ملک بھر سے کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہات موصول نہیں ہوئی، یکم رجب 1444 ہجری 24 جنوری بروز منگل کو ہوگی۔

https://rehbernews.com/2023/01/16/12832/
19/01/2023

https://rehbernews.com/2023/01/16/12832/

مسلم لیگ ق کے رہنما وفاقی وزیر سالک حسین نے کہا ہے کہ اگر کوئی پی ٹی آئی میں جاتاہے تو ایک گروپ جائے گا، ق لیگ پی ٹی آئی میں ضم نہیں ہورہی۔مسلم لیگ ق کے پی ٹی آئی میں ضم ہ...

https://rehbernews.com/2023/01/18/13044/
19/01/2023

https://rehbernews.com/2023/01/18/13044/

ون ڈے کرکٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شبھمن گل نے ڈبل سنچری بنا ڈالی ۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے...

https://rehbernews.com/2023/01/18/13036/
19/01/2023

https://rehbernews.com/2023/01/18/13036/

پنجاب میں نجی سود کا لین دین کرنے والوں کو 10سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔حکومت پنجاب نے دی پنجاب پروہیبشن آف انٹرسٹ آن پرائیویٹ لونز ایکٹ 2022 کا گزٹ نوٹیفکیشن جا...

https://rehbernews.com/2023/01/18/13032/
19/01/2023

https://rehbernews.com/2023/01/18/13032/

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 86 ہ....

https://youtu.be/_J9b_7Kg8vk
19/01/2023

https://youtu.be/_J9b_7Kg8vk

Aslam o alaikum Welcome to Miss news Channel Agly mahiny sy mazeed tax ki tyari, Get Your Daily Latest & Interesting documentries I...

https://rehbernews.com/2023/01/18/13022/
19/01/2023

https://rehbernews.com/2023/01/18/13022/

پاکستانیوں کو آٹھ آٹھ آنسو رونے پر مجبور کرنے والی پیاز فلپائن میں بھی مہنگی ہو گئی۔فلپائن میں پیاز کی قیمت گوشت سے 3 گنا بڑھ گئی، جہاں 1 کلو پیاز تقریباً 8 اعشاریہ 3...

Adresse

Akhtar Colony Dakh Khana Khas Kot Chutta 2 Tehsil Kot Chutta District DG Khan
Barran
32350

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque News and Updates publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à News and Updates:

Partager