
04/08/2025
‼️🇨🇳🇺🇸 چین کا امریکہ پر خاموش حملہ: ہتھیاروں کا خام مال بند
رپورٹ کے مطابق
🔧⛏️ چین نے اہم معدنیات (دھاتیں) کی سپلائی کم کر دی ہے
یہ وہ دھاتیں ہیں جو گولیاں 🔫، ہتھیار 🪖 اور لڑاکا طیارے ✈️ بنانے میں استعمال ہوتی ہیں۔
🌍📦 امریکہ اور یورپ کی دفاعی کمپنیاں پریشان
اب یہ کمپنیاں دنیا بھر میں ان معدنیات کو تلاش کر رہی ہیں، تاکہ ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھ سکیں۔
🔗🇨🇳 چین کا عالمی سپلائی چین پر کنٹرول
چین ان اہم دھاتوں کا بڑا سپلائر ہے، اس لیے وہ امریکہ کی دفاعی طاقت پر دباؤ ڈال سکتا ہے۔
🛑⚠️ سادہ الفاظ میں:
چین نے وہ چیزیں دینا بند کر دی ہیں جن سے امریکہ ہتھیار بناتا ہے، اس لیے امریکہ کو مشکل ہو رہی ہے۔