Ba khbar swabi

Ba khbar swabi this is chain network of voice of victims team !

09/07/2025

پشاور میگا مارٹ بیف اینڈ مٹن شاپ کا باقاعدہ افتتاح ہوگیا ہے۔۔
پتہ : خیبر سٹی مال پنج پیر لار مین جہانگیرہ روڈ
رابطہ : 03459121501//03123353381

08/07/2025

جاوید سولر انرجی صوابی کا پرانا ہول سیل ڈیلر جہاں تمام سہولیات دستیاب ہے ۔۔۔۔
پتہ : صوابی جہانگیرہ روڈ بلمقابل مولانا شینواری برانچ 2
رابطہ : 03316701101//03429748996

06/07/2025

ٹوپی کے نوجوان ڈاکٹر ارسلان نے پہلی بار ٹوپی شہر میں ایستھٹیکس کیلنک کا افتتاح کردیا ہے ۔۔۔
پتہ :ڈرما گلو بائے ارسلان میڈیکل ایستھٹیکس کلینک تحصیل روڈ آیاز پلازہ
رابطہ : 03119283108

04/07/2025

نعمت خان کا اے این پی میں شمولیت کا اعلان اور سہیل خان کا شکریہ بھی ادا کیا کہ انہوں نے اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا اور میری طبیعت اور حال و حوال کے پوچھنے آئے سہیل خان کے ساتھ صدام خان بھی ہمراہ تھے ۔۔

03/07/2025

کوٹھا حافظ اباد ٹاؤن میں دو عدد خوبصورت 2 عدد 6 مرلے تیار شدہ مکانات انتہائی مناسب قیمت پر۔۔۔۔
پتہ : ڈبلیو & ڈبلیو پراپرٹی الحبیب مارکیٹ بلمقابل تحصیل گیٹ۔۔۔
ولید : 03009084322
واحد زمان : 03119670914

30/06/2025

اعجاز ٹریڈرز سے ویسٹا سرف اور صابن خریدنے پر قرعہ اندازی میں شامل ہو اور جیتے واشنگ مشین ،جوسر ،استری گھڑیاں اور بہت سارے انعامات جلدی سے فائدہ اٹھائے ۔۔
پتہ : مانیری روڈ مین چوک صوابی
رابطہ : 03339428262

30/06/2025

شاہ انٹرنیشنل اسکول، صادق باغ، GIKI روڈ، ٹوپی میں 4 اور 5 جولائی کو ایک شاندار IELTS ماک ٹیسٹ اور ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو کہ برٹش کونسل سے منظور شدہ پارٹنرشپ کے تحت منعقد ہو رہا ہے۔ اس ورکشاپ میں برٹش کونسل ٹرینرز کی رہنمائی میں شرکاء کو IELTS کی تیاری کے جدید اور مؤثر طریقے سکھائے جائیں گے۔ آپ کو اپنی زبان اور امتحانی مہارتوں کو جانچنے کا موقع ملے گا اور ساتھ ہی IELTS میں کامیابی کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ اگر آپ بیرونِ ملک جانے کا خواب رکھتے ہیں یا اعلیٰ تعلیمی اداروں میں داخلہ چاہتے ہیں، تو یہ ورکشاپ آپ کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ ابھی رجسٹریشن کریں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں۔ رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: https://forms.gle/2ftCq3nXErj7cyHZ9

0300-9003070
0938 274010

27/06/2025

ٹوپی کے رہائشی بلال ولد انعام اللہ زندگی اور مو*ت کی کشمکش میں۔۔۔ تمام دوستوں سے مدد کی اپیل۔۔۔
کمنٹ سیکشن میں انعام اللہ کا ایزی پیسہ نمبر موجود ہے۔۔۔

دا ھلک نوم ئ عثمان دے۔د تیمور حافظ صاحب رور دے نن د سحر داسی روک دے۔ک چا تا مالومات ئ پہ دی نمبر رابطہ اوکئ03154766744
26/06/2025

دا ھلک نوم ئ عثمان دے۔د تیمور حافظ صاحب رور دے نن د سحر داسی روک دے۔ک چا تا مالومات ئ پہ دی نمبر رابطہ اوکئ
03154766744

25/06/2025

گدون منگل چائی سے تعلق رکھنے والے اکیس سالہ نوجوان کامران کے ساتھ کیا کیا ہوا۔۔۔۔ سن کر آپ بھی حیران رہ جائے۔۔

22/06/2025

کوٹھا گاؤں کا رہائشی نوجوان مزمل خان نے ہیرو آف دی ڈے۔۔۔ ورلڈ فینسنگ گیم میں گولڈ میڈلسٹ مزمل خان ایک کامیاب سپورٹس مین ہے جس نے مسلسل محنت سے ایک مقام حاصل کرلیا ہے اور آج اسی محنت کے بدولت پی ٹی آئی کے مقامی قیادت نے اسے سپورٹ کرتے ہوئے اس کی کافی مدد کی ہے ویلڈن۔۔۔۔۔

20/06/2025

مینئ کے عوام کے لیے اب بڑی سہولت وہ بھی ڈاکٹرز کلینک میں تو اب کہی اور جانے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔
رابطہ : 03119495053

Adresse

Les Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Ba khbar swabi publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager