
18/10/2024
اب کہاں غائب ھیں مدارس دینیہ پہ تنقید کرنے والے وہ لبرلز جو کھتے ھیں کہ میرا مذھب انسانیت ھے۔۔۔۔۔۔؟
پنجاب کالج کے واقعے کا سن کر زندگی بذات خود بوجھ سی لگ رھی ہے .......💔😭😭😭😭
کتابوں کے ساتھ کالج گئی تهي کفن کے ساتھ گھر لوٹی
پنجاب کالج مين اجتماعي جنسي زيادتي کا شکار لرکي انتقال کرگئي