Jhang Di Awaz

Jhang Di Awaz Jhang Di Awaz is the premier online platform for fast news, updates about jhang & all over pakistan

گورنمنٹ سکول کا اعزاز 555/553 ..
21/08/2025

گورنمنٹ سکول کا اعزاز 555/553 ..

21/08/2025

*افسوسناک خبر*

بھکر سپر بند ٹوٹ گیا متعدد بستیاں زیر آب آنے کا خدشہ ، ذرائع

21/08/2025

*‏بڑی خبر: عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت منظور !*

21/08/2025

کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو ان سوسائیٹیز کے خلاف ایکشن لے جن سوسائیٹیرز میں چھ سال پہلے 2 یا تین لاکھ روپے مرلہ زمین تھی آج بارہ 12 سے 15 لاکھ روپے مرلہ ہے یا اس سے بھی زیادہ ہے

جھنگ: حجاب زہرہ نے 555 میں سے 555 نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر میں تاریخی کامیابی حاصل کی۔
21/08/2025

جھنگ: حجاب زہرہ نے 555 میں سے 555 نمبر حاصل کر کے پنجاب بھر میں تاریخی کامیابی حاصل کی۔

21/08/2025

تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ پل پیرا المعروف پل جان محمد پر تھانہ کُر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر واقع اعوان پیٹرول پمپ پر 2 گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں، سوٹوں کا آزادانہ استعمال، لوگوں کی زخمی ہونے کا بھی خدشہ تھانہ کُر پولیس 200 میٹر دور ہونے کے باوجود موقع پر نہیں پہنچ سکی، لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

21/08/2025

ہم شکل آپ نے 2 افراد اکثر دیکھے ہونگے مگر آج ہم آپکو اکٹھے 3 ہم شکل بھائی دیکھاتے ہیں جنہیں آپ خود دیکھ کر حیران پریشان ہو جائیں گے۔*

جھنگ میں سیوریج کے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی شکایت ہو تو جھنگ واسا کے اس نمبر پر رابطہ کریں بعد میں ہمیں بھی ضرور بتائے ...
21/08/2025

جھنگ میں سیوریج کے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی شکایت ہو تو جھنگ واسا کے اس نمبر پر رابطہ کریں بعد میں ہمیں بھی ضرور بتائے عمل ہوا یا نہیں

20/08/2025

موٹر وے پر خوفناک حادثہ اس بچی کی والدہ گاڑی میں جل گئی 😭😭
مزید اپڈیٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے آفیشل وٹس ایپ چینل کو جوائن کر کے فالو کریں۔

whatsapp channel link

https://whatsapp.com/channel/0029Vb0XTsy3bbV6UMdZ9C2G

20/08/2025

بارش کی آڑ میں سب سے زیادہ کونسا محکمہ فائدہ اٹھاتا ہے؟؟؟

جی کردا اے یار حکیما ‏فیر میں بچہ ہوواں‏مرضی دے نال ہَساں کھیڈاں ‏مرضی دے نال روواں
20/08/2025

جی کردا اے یار حکیما
‏فیر میں بچہ ہوواں
‏مرضی دے نال ہَساں کھیڈاں
‏مرضی دے نال روواں

Adresse

Avenue Des Champs-Élysées
Paris
75001

Téléphone

+923374002561

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Jhang Di Awaz publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Jhang Di Awaz:

Souligner

Partager