Pak Pakistan

Pak Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Pakistan, Digital creator, Greater London., London.

Pak Pakistan is a digital media platform highlighting Construction Projects, Road Construction, Local Businesses, Shop Reviews, Public Voices, and real-life stories from across Pakistan.

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود ...
25/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، پس اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔

راولپنڈی: ریس کورس پولیس کی کارروائی، پولیو ٹیم کو ہراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار! پولیو ورکرز کو ہراساں کر...
24/09/2026

راولپنڈی: ریس کورس پولیس کی کارروائی، پولیو ٹیم کو ہراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار! پولیو ورکرز کو ہراساں کرنے اور مزاحمت کرنے پر ریس کورس پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی نے کہا کہ زیرِ حراست ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔ شہری پولیو ٹیموں سے تعاون کریں اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں۔ 👇🏻

24/09/2026

سر پر شفقت اور ہمدرد ہاتھ جوں جوں کم ہوتے جاتے ہیں، زندگی کی تلخیاں اتنی ہی بڑھتی جاتی ہیں۔

زندگی میں سکون چاہیے تو لوگوں سے توقعات کم رکھیں، ہر کسی سے اپنے جیسا برتاؤ ملنے کی امید نہ کریں۔ یاد رکھیں، ہر گھر کی ت...
24/09/2026

زندگی میں سکون چاہیے تو لوگوں سے توقعات کم رکھیں، ہر کسی سے اپنے جیسا برتاؤ ملنے کی امید نہ کریں۔ یاد رکھیں، ہر گھر کی تربیت، اصول اور سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی۔
کبھی دوسروں کو سمجھنے اور قبول کرنے سے بھی دل کو سکون ملتا ہے۔

24/09/2026

راولپنڈی کے کسی معروف اور بڑے بازار میں اچھی لوکیشن پر بڑی دکان یا ہال کرایہ پر چاہئے۔ ارجنٹ
رابطہ نمبر: 03059008845

⚡ شدید گرج چمک اور آسمانی بجلی کے باعث شہری محتاط رہیں۔ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، محفوظ مقام پر رہیں اور اپنی و ...
24/09/2026

⚡ شدید گرج چمک اور آسمانی بجلی کے باعث شہری محتاط رہیں۔ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، محفوظ مقام پر رہیں اور اپنی و اہلِ خانہ کی حفاظت کا خیال رکھیں۔ اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔

🌨️ اسلام آباد میں شدید ژالہ باری: اسلام آباد کے گلبرگ گرین، ٹھنڈا پانی اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں بڑے سائز کے اولو...
24/09/2026

🌨️ اسلام آباد میں شدید ژالہ باری: اسلام آباد کے گلبرگ گرین، ٹھنڈا پانی اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں بڑے سائز کے اولوں کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی۔ متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹنے اور سولر پلیٹس کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔

اولوں کا سائز انتہائی بڑا ہے، اللہ نہ کرے کسی شخص کے سر پر لگے تو سنگین نقصان حتیٰ کہ جان بھی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

24/09/2026

راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں اس وقت شدید گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری۔۔۔ بعض علاقوں میں ژالہ باری کی بھی اطلاعات ہیں۔ موسم خوشگوار

24/09/2026

کون کون سے علاقے میں بارش ہو رہی یا ہو چُکی ہے ؟

راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح کے کئی علاقوں میں آج 24 ستمبر کی بارش، کیا گرمیوں کی آخری بارش اور سردیوں کے آغاز کا اش...
24/09/2026

راولپنڈی اسلام آباد اور گردونواح کے کئی علاقوں میں آج 24 ستمبر کی بارش، کیا گرمیوں کی آخری بارش اور سردیوں کے آغاز کا اشارہ؟ اس وقت موسم کافی ٹھنڈا محسوس ہو رہا ہے۔

آج 24 ستمبر کی بارش نے گرمی کی شدت میں کمی کے ساتھ موسم میں نمایاں تبدیلی کا احساس دلا دیا ہے۔ ممکن ہے آنے والے دنوں میں درجہ حرارت مزید نیچے جائے اور موسم بتدریج سردیوں کی جانب بڑھنے لگے۔

Address

Greater London.
Barking
E162BW

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share