26/02/2026
اداکارہ ہبہ بخاری نے اپنے آنے والے میگا پراجیکٹ 'ہمراہی' کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ ایک رمضان شو کے دوران میزبان فیصل قریشی نے نادانستہ طور پر اس ڈرامے کی کاسٹ میں ہبہ کے شوہر، اداکار اریز احمد کا نام بھی شامل بتا دیا، جس پر ہبہ نے مسکراتے ہوئے تصدیق کی کہ اریز کا نام خفیہ رکھا گیا تھا۔ ہبہ نے ڈرامے کے ہدایت کار بابر جاوید کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ان کی رہنمائی میں مشکل مناظر بھی باآسانی مکمل ہوئے۔جانیے پہلے کمنٹ میں