Cook,Creat & Share with Rizwana's Kitchen

Cook,Creat & Share  with Rizwana's Kitchen Cooking is My Passion

12/05/2026

﷽ 💞
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

الفاظ خرچ ہوتے ہیں عمل جمع ہوتا ہے۔۔ آپ چیخ کر کہیں میں ایماندار ہوں کوئی نہیں مانے گا آپ خاموشی سے امانت لوٹا دیں، زمانہ آپ کو یاد رکھے گا۔۔۔ پھول نہیں کہتا میں خوشبو دار ہوں ، ہوا خود بتا دیتی ہے۔۔ چراغ نہیں کہتا میں روشن ہوں ، اندھیرا خود گواہ بن جاتا ہے آپ مت کہیں میں اچھا ہوں دنیا خود کہے گی یہ اچھا ہے

کیونکہ لوگ آپ کی باتیں بھول جاتے ہیں مگر آپ کا رویہّ یاد رکھتے ہیں۔۔ آپ کی تقدیر ہوا میں گم ہو جائے گی ، مگر آپ کا سلوک دلوں میں گھر کر جائے گا۔۔ سچائی بولنے میں نہیں جینے میں ہے۔۔ عزت مانگنے سے نہیں کمانے سے ملتی ہے۔۔ اور پہچان بنانے سے نہیں بننے سے ملتی ہے۔۔ اپنے آپ کو بہتر بنائیں پھر کسی کو کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ہمارا عمل ہی ہمارا تعارف ہے۔۔۔

انسان کی قیمت اس کے عمل سے بنتی ہے۔۔ دنیا ہمیشہ اس شخص کی عزت کرتی ہے جو سچائی، ذمہ داری اور شرافت پر قائم رہے۔ آپ کا لباس، آپ کی جیب، آپ کی گاڑی یہ سب وقتی ہیں۔ اصل دولت آپ کا کردار ہے۔ اگر کردار مضبوط ہو تو حالات خود بدل جاتے ہیں۔ اگر اندر کمزوری ہو تو دولت بھی عزت نہیں دلوا پاتی۔ اپنے آپ کو ہر لحاظ سے عمدہ بنائیں، باقی سب کُچھ خود عمدہ ہوتا چلا جائے گا۔۔۔۔۔۔!!

اے اللّٰہ نرم مزاجی اچھے اخلاق اور میٹھی مسکراہٹ ایمان کی علامت ھے۔ اگر یہ فطری ہو تو تیرا کرم ھے اور اگر کوشش سے حاصل ہو تو تیرا انعام ھے۔۔۔اے اللّٰہ اس انعام سے ہمیں سرفراز فرما۔۔ہمیں سچائی ایمانداری بلند اخلاق و کردار کا نمونہ بنا دے۔۔۔ دنیا ہماری گواہی دے اور تیری رضا اور خوشنودی حاصل ہو ایسی فطرت ہم میں پیدا فرما ۔ اے اللّٰہ مجرم ہیں۔تو شہنشاہ ہے۔ تجھے تیری شانِ رحیمی و کریمی کا واسطہ ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما۔کیونکہ ہم کسی امتحان اور آزمائش کے قا بل نہیں ہیں۔ اے اللّه ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے اور دونوں جہانوں میں ذلّت سے بچا سرخروئی عطاء فرما۔۔
ثـم آمیـــن یا رب العالمین آمیـــن

🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🪴🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🪴🌷🌿
12/05/2026

🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🪴🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🌿🌷🪴🌷🌿

As-salamu alaykum Everyone🌹🌹🌹🌹
11/05/2026

As-salamu alaykum Everyone🌹🌹🌹🌹

10/05/2026

Indulging in flavors that make life delicious" fans

Useful Tips : #
10/05/2026

Useful Tips : #

Always mouthwatering 🤤🍴👌
10/05/2026

Always mouthwatering 🤤🍴👌

🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴
10/05/2026

🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴🌷🪴

Incredible food🍲🍝
10/05/2026

Incredible food🍲🍝

🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🌹🌹🥀🌹🥀🌹
10/05/2026

🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🥀🌹🌹🌹🥀🌹🥀🌹

Grilled Chicken with Yemmieast Souce 🍴🍗
10/05/2026

Grilled Chicken with Yemmieast Souce 🍴🍗

10/05/2026

Address

Birmingham

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cook,Creat & Share with Rizwana's Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share