Shace Awan

Shace Awan Let's do something for humanity & mankind.

17/08/2025

سِندھ،بلوچستان،کے پی کے پنجاب کے عوام کو آپس میں ایک ہونا ہوگا۔۔۔مسائل سب کے ایک ہیں!!

17/08/2025

غریب عوام آپس میں کیوں لڑتے ہیں۔۔۔اُن کا ایک ایجنڈا ہونا چاہیے!

20/06/2025

اَبھی اَبھی چائنہ نے جنگ میں مدد کی ہے اور اب جاکے ٹرمپ سے ہاتھ مِلا لینا سمجھ سے بالاتر ہے۔۔

Sometime it's perfect to enjoy the time you have 🎉
18/06/2025

Sometime it's perfect to enjoy the time you have 🎉

22/09/2024

مُفتی طارق مسعود کو وضاحتی بیان دینے کی مہلت دی گئی۔۔۔۔کِسی عام آدمی کو سانس لینے کی مہلت نہیں دی جاتی۔۔

22/09/2024

مُلک میں ہر سال لاکھوں کی تعداد میں پڑھے لکھے نوجوان میدان میں آرہے ہیں۔۔۔پر آگے کوئی کھپت نہیں ہے۔۔۔

06/08/2024

پاکِستان کے اور بنگلہ دیش کے لوگ ایک جیسے ہیں🌴فوج کے ہاتھوں بیوقوف بننے میں 😴

06/08/2024

پہلے بنگلادیش کی فوج نے حکومت سے نوکریوں میں حِصہ مانگا۔۔اور پھر وہ حِصہ مِلنے پر حسینہ واجد کو فارغ کردیا🤔

12/11/2023

صبح بخیر!!!

25/10/2023

پاکِستان کو اِس وقت اِسلامی مُمالک کی سربراہی کرنی تھی!اور یہ اُن سے بھیک مانگ رہا ہے افسوس!!

25/10/2023

پاکِستان کی ٹیم اور پاکِستان کے حالات دونوں ہی ایک طرز پر چلتے ہیں!!!

14/09/2023

پاکِستان ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر سکا کہ اِس نے کون سے عالمی گروپ میں شامِل ہونا ہے!

Address

Birmingham

Telephone

+447949969061

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shace Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share