29/11/2025
ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز سندھ رفیعہ جاوید کے مطابق وزیرِ تعلیم سندھ سردار شاہ کی ہدایت پر نجی اسکولوں کو مراسلہ جاری کیا ہے، بچے سردیوں میں اپنی پسند کے گرم کپڑے اور جیکٹ پہن سکیں گے، اسکول انتظامیہ بچوں کو مخصوص گرم لباس پہننے پر مجبور نہیں کرے گی۔