AK News

AK News جموں و کشمیر کی آواز

دوستو اور بھائیو سب سے پہلے ہم کشمیری ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی ہر کشمیری عوامی ایکشن کمیٹی ہے اور 70 سال کے بعد عوامی ا...
13/09/2025

دوستو اور بھائیو سب سے پہلے ہم کشمیری ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی ہر کشمیری عوامی ایکشن کمیٹی ہے اور 70 سال کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے لوگوں کو جگایا ہے او وہ بھی کشمیری پرچم اور کشمیری جھنڈے کے ساتھ یہ تحریک چلی ہے اور ہمارے بچوں کی خوشحالی کے لیے اور ہمارے بچوں کا مستقبل ہے ان ڈیمانڈ کے اندر جتنی بھی ڈیمانڈ اور مطالبات ہیں نہ وہ پاکستان کے خلاف ہیں نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں اپنی ریاست کی خوشحالی کے لیے اس لیے ہم سب عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں اب ہمارے لیے نہ کوئی پارٹی نہ کوئی لیڈر نہ شخصیت صرف اپنے ریاست اور اپنی ریاست کے حقوق ان سیاست دانوں کو ہم نے 70 سال سے خاندان در خاندان ووٹ دی ہے اپنی مرات کے لیےاور اپنی عیاشی اور اپنے اقتدار کے لیے اج یہ عوام کے دشمن بن چکے ہیں اور ایک بار میں اپنے ریاست کا ساتھ بھی دینا ہوگا شکریہ

628 YARDLEY WOOD ROAD, BIRMINGHAM B13 0HW - WITHOUT PREJUDICE SUBJECT
07/05/2024

628 YARDLEY WOOD ROAD, BIRMINGHAM B13 0HW - WITHOUT PREJUDICE SUBJECT

01/05/2024

Address

Birmingham

Telephone

+447929846009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AK News:

Share