16/08/2025
جب بھی بونیر گیا، وہاں کے بازاروں میں ایک بھی عورت بغیر برقعہ کے نظر نہیں آئی۔ ہر طرف حیا، پاکیزگی اور عزت کا ایسا منظر دیکھا جو شاید دنیا کے کسی اور خطے میں دیکھنے کو نہ ملے۔ مگر آج انہی باحیا ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی لاشیں ہسپتالوں میں بے حس و حرکت پڑی ہیں۔ دل کانپ رہا ہے، آنکھوں سے خون کے آنسو رواں ہیں اور روح چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے: یا اللہ! یہ درد ہم سے برداشت نہیں ہوتا، اپنے بندوں پر رحم فرما۔ 😢