Zimmedar Awaz

Zimmedar Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zimmedar Awaz, News & Media Website, Uk street, Blackpool.

11/11/2025

‏اسلام آباد کچہری کے باہر خ ود ک ش دھ م اک ہ ابتک 6 افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ۔

19/10/2025

منڈی میں ٹماٹر کی بولی کا منظر ، بات کروڑ تک پہنچ گئی🤔

14/10/2025

پشاور سے تعلق رکھنے والی سحر ٹرانسجینڈر بولیں: "ہمارے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا جا رہا ہے"

09/10/2025

آئس اور ایکس ٹی سی کا زہر | تباہ ہوتی نسل کی داستان
Ice and XTC poison | The story of a devastated generation

07/10/2025

آدم خان اور پولیس کے مابین فائرنگ کے تبادلے کی ویڈیو سامنے آگئی

07/10/2025

مشتاق احمد خان اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد اردن پہنچ گئے۔ اڈیالہ سے اسرائیل کے لیے مزاحمت کا طاقتور پیغام 🚨

22/09/2025

تیراہ میدان خیبر اکا خیل قوم میں ماتم ایک گھر 🏡 مکمل طور پر ختم

05/09/2025

میڈیا گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا گیا۔۔

04/09/2025

کوئٹہ آل پارٹیز کے مشترکہ پریس کانفرنس سے عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر
اصغر خان اچکزئی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
|
#2025

02/09/2025

افغانستان زلزلہ میں ہلاکتوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی تین ہزار سے زائد زخمی
بارڈر کھلا جائے، زلزلہ متاثرین کا علاج پختونخوا میں کرویا جائے
ایم پی اے نثار باز کی اپیل انسانیت اور ہمدردی کی خاطر
#2025

02/09/2025

خیبرپختونخوا میں ٹرانس جینڈر برادری بھتہ خوری جیسے خطرناک مسئلے کا شکار ہے۔ کب تک خاموش رہیں گے؟

Address

Uk Street
Blackpool
L3

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zimmedar Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share