
22/09/2025
مولوی نے ادھر بھی چن چڑھا دیا ۔۔ کاش گورے بھی اس کے نیفے میں پسٹل چلا دیتے
برٹش پاکستانی کو برطانیہ میں 10 سال قید کی سزا جرم انتہائی شرمناک استغفراللہ
61 سالہ قاری شیر جو مبینہ اطلاعات کے مطابق امام مسجد بھی تھے یا پھر مسجد کی کمیٹی کے اہم رکن تھے
2014 سے اپنی خدمات دے ریے تھے 2018 میں پہلی مرتبہ انکے خلاف شکایت درج ہوئی کے نابالغ لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات کی تحقیقات چلتی رہی لیکن یہ شخص باز نہ آیا 2022 سے 2023 کے دوران مزید تین کم سن لڑکیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی
اب 4 کیسیز پر پولیس انکوائری کر رہی تھی قاری شیر کو گرفتار کیا گیا یہ شخص جرم ماننے سے انکار کرتا اللہ کا خوف ہے مجھے میں نے یہ کام نہیں کیا لیکن بالآخر پولیس مکمل طور پر ثبوت عدالت میں پیش کرنے میں کامیاب ہوئی عدالت نے ثبوتوں کی روشنی میں اس شخص کو 10 سال قید کی سزا سنا دی
...........