Al Sahar News Media centre

Al Sahar News Media centre علاقائی مسائل اور ان کے حل کے لیے ہمہ وقت کوشاں

( احمد نواز کھوکھر  # #السحرنیوزگوجرخان ) بیول پریس کلب کے سابق صدر،سینئر صحافی چوہدری محمد اخلاق پر قاتلانہ حملہ،فائر ک...
30/05/2024

( احمد نواز کھوکھر # #السحرنیوزگوجرخان )
بیول پریس کلب کے سابق صدر،سینئر صحافی چوہدری محمد اخلاق پر قاتلانہ حملہ،فائر کندھے پر لگا،حملہ آور دو موٹر سائیکل سوار فرار،چوہدری اخلاق کی حالت بہتر ہے،

10/04/2024
17/03/2024

ساجد محمود ویلفیئر ٹرسٹ رمضان فوڈ پیکیج

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنتیرا یوں بچھڑنا ہمارے وہم و گماں میں بھی نہ تھا!سر صوبہ شاہ کے نواحی گاؤں پنڈ م...
17/01/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تیرا یوں بچھڑنا ہمارے وہم و گماں میں بھی نہ تھا!
سر صوبہ شاہ کے نواحی گاؤں پنڈ میر گالہ کے حبیب الرحمن قریشی سابق صدر پریس کلب چوآ خالصہ نمائندہ جنگ جیو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

بیول والے عبد الغفور کی زوجہ ٹیلرماسڑ ظفر کی ہمشیرہ  امیر افضل محمد فیصَل محمد شاہد کی والدہ شوکت وارثی کی دادی  تقدیر ا...
04/01/2024

بیول والے عبد الغفور کی زوجہ ٹیلرماسڑ ظفر کی ہمشیرہ امیر افضل محمد فیصَل محمد شاہد کی والدہ شوکت وارثی کی دادی تقدیر الہی سے وفات پا گی تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن 2 بجے بیول والے قبرستان میں ادا کی گی اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائیں
وسیم عباس #السحر نیوز بیول

24/12/2023

محترمہ بےنظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر تحصیل کلر سیداں سے کوئی بھی عہدار لیڈر نہ ایا سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ دعائیہ تقریب میں سات مرلہ سکیم کی غریب عوام کو آٹے کے بہانے جلسے میں بلا کر ان کی عزت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا دو گھنٹے جلسے میں بٹھا کر کرسیاں فل کی گئی اور فوٹو سیشن کے بعد چند بیگ آٹے کے تقسیم کرنے کے بعد باقی عوام کو اگلے جلسے کا لارا لگا کر خالی ہاتھ واپس کر دیا گیا غریب عوام کی بد دعائیں
تفصیلات جانتے ہیں سید مبارک حسین نقوی سے

Address

King's Road Bradford
Bradford
BD21NH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sahar News Media centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share