10/03/2026
🌍 ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی عالمی سیاست کا بڑا موضوع بن چکی ہے۔
⚡ جوہری پروگرام، مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن اور عالمی مفادات اس تنازعے کو مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں۔
ارشد رچیال اور رانا شبیر راجوری کے
📊 اس خصوصی سوال و جواب اسیشن میں جانیں اس بحران کی اصل وجوہات اور دنیا و پاکستان پر ممکنہ اثرات۔