BarWaqt Yazman

BarWaqt Yazman یزمان کی نمائندہ آواز تازہ خبریں | کھیل | تعلیم | سماجی سرگرمیاں | عوامی مسائل

17/08/2026
نیشنل پارک لال سوہانرا سرسبز تزئین: دلکش گملوں اور شاداب پودوں کی سجاوٹ نے پارک کے داخلی راستے کو خوبصورتی کا شاہکار بنا...
26/07/2026

نیشنل پارک لال سوہانرا
سرسبز تزئین: دلکش گملوں اور شاداب پودوں کی سجاوٹ نے پارک کے داخلی راستے کو خوبصورتی کا شاہکار بنا دیا ہے۔
یہ کاوش نہ صرف پارک کی شان میں بے پناہ اضافے کا باعث بنی ہے بلکہ ماحول دوست اقدامات کی ایک بہترین مثال بھی ہے۔

🚨 افسوسناک حادثہ 🚨منڈی یزمان: چک نمبر 112 ڈی بی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک مع...
19/07/2026

🚨 افسوسناک حادثہ 🚨
منڈی یزمان: چک نمبر 112 ڈی بی کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک معصوم بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ مرحوم بچے کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

14/07/2026

چک 48 ڈی بی تحصیل یزمان ضلع بہاولپور میں ہونے والا بابا ظاہر پیر کے میلے میں لنگر انتظامیہ میں بد نظمی لوگوں کا احتجاج اور تمام انتظامیہ لنگر تقسیم کرنے کی بجائے اپنے گھروں میں لے جا رہی تھی وہاں پر موجود تمام زائرین نے اس کے خلاف مظاہرہ کیا
انتظامیہ کو چاہیے کہ انے والے زائرین کو لنگر مہیا کیا جائے گھروں کی بجائے دور دور سے انے والا چکوک سے زائرین کا احترام کیا جائے

14/07/2026

🏆 ZH Sports Cricket League Tailwala
📍 Venue: 117 DB Tailwala
🏏 All Tehsil Open Cricket Tournament
🎉 Champion:
🥇 نائن سٹار 109 ڈی بی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
👏 ٹیم کے نمایاں کھلاڑی:
⭐ اسد لفٹی
⭐ عرفان افریدی
⭐ شانی فلکر
⭐ ثاقب
⭐ نعمان
💐 پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آپ سب نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

یزمان اسٹیڈیم میں کبڈی کا بڑا مقابلہ📍 یزمان اسٹیڈیم میں کبڈی کے شاندار مقابلے کے لیے شائقینِ کھیل کی بڑی تعداد دور دراز ...
10/07/2026

یزمان اسٹیڈیم میں کبڈی کا بڑا مقابلہ
📍 یزمان اسٹیڈیم میں کبڈی کے شاندار مقابلے کے لیے شائقینِ کھیل کی بڑی تعداد دور دراز علاقوں سے پہنچ چکی ہے۔
🏟️ اسٹیڈیم میں جوش و خروش عروج پر ہے، جبکہ کھلاڑی بھی بھرپور تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔

🚨 یزمان | اہم اطلاع📍 چک نمبر 89 ڈی بی، 88 والا روڈ کے قریببقول ریسکیو کالر، ایک نامعلوم نومولود زندہ بچی (تقریباً ایک دن...
10/07/2026

🚨 یزمان | اہم اطلاع
📍 چک نمبر 89 ڈی بی، 88 والا روڈ کے قریب
بقول ریسکیو کالر، ایک نامعلوم نومولود زندہ بچی (تقریباً ایک دن کی عمر) سڑک کے کنارے لاوارث حالت میں ملی۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی، بچی کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی، پولیس کو اطلاع دی گئی، اور مزید علاج و حفاظت کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس معصوم بچی کی حفاظت فرمائے اور اسے ایک محفوظ اور بہتر مستقبل عطا فرمائے۔
#یزمان

Gd wark🎊
01/07/2026

Gd wark🎊

Champion champion 74 gulfam CC champion🏏🏆
28/06/2026

Champion champion
74 gulfam CC champion🏏🏆

🏆🥇 چیمپئنز آف 55 ڈی بی ٹورنامنٹ 🥇🏆✨ "138 ڈی بی کرکٹ کلب" نے نائن الیون فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ 55 ڈی بی کے فائنل میں شان...
23/06/2026

🏆🥇 چیمپئنز آف 55 ڈی بی ٹورنامنٹ 🥇🏆

✨ "138 ڈی بی کرکٹ کلب" نے نائن الیون فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ 55 ڈی بی کے فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 110 ڈی بی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 🏏

🔥 رزاق اور مامون کی زبردست بیٹنگ نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا، جبکہ مامون، غفران اور رحمان مانی نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھا۔

🎉 پوری ٹیم، انتظامیہ اور سپورٹرز کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

👏 Congratulations Team 138 DB Cricket Club 👏

Address

Brentwood

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BarWaqt Yazman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share