Aaina News

Aaina News The Official page of Aaina News Media Group UK

پشاور میں ڈینگی کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔فیلڈ ایپی ڈیمیالوجی ...
15/08/2025

پشاور میں ڈینگی کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔فیلڈ ایپی ڈیمیالوجی اینڈ ٹریننگ پروگرام (FETP) اور پروونشل ڈیزیز سرویلنس اینڈ ریسپانس یونٹ (PDSRU) کے ماہرین تعینات کر دیے گئے ہیں، ہنگامی سرویلنس پلان، گھر گھر آگاہی مہم اور صفائی کے اقدامات جاری ہیں۔ٹی ایم اے کو راجڑ بازار کے قریب کچرا پھینکنے کی بڑی جگہ صاف کرنے اور مستقل صفائی مہم چلانے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ اسکولوں کے پانی کے ذخائر بھی خالی اور صاف کیے جائیں گے۔ جبکہ پنجاب میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ وجہ پنجاب کے ضلع گجرات میں سینٹری انسپکٹر فیلڈ میں کام کرنے کی بجائے جنرل ڈیوٹیز لگا کر ایڈمن سیٹوں پر براجمان سیکرٹری صحت پنجاب میڈم نادیہ صاحبہ کو نوٹس لینا چاہیے

Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Azma Bokhari Chief Secretary Punjab

9 مئی کے واقعات باقاعدہ منصوبے کے تحت ہوئے۔ سزائیں دو سال بعد نہیں، ہفتوں میں ہو جانی چاہیئے تھیں۔ ~ بلال اظہر کیانی، وز...
15/08/2025

9 مئی کے واقعات باقاعدہ منصوبے کے تحت ہوئے۔ سزائیں دو سال بعد نہیں، ہفتوں میں ہو جانی چاہیئے تھیں۔ ~ بلال اظہر کیانی، وزیر مملکت خزانہ و ریلویز

Mian Shehbaz Sharif ISPR Maryam Nawaz Sharif

پوری قوم قائد ڈےمنارہی ہے آج!14 اگست کو سرکاری اشتہارات سے بانیٔ پاکستان کی تصویر ہٹانا انتہائی افسوسناک عمل تھا اسی لی...
15/08/2025

پوری قوم قائد ڈےمنارہی ہے آج!14 اگست کو سرکاری اشتہارات سے بانیٔ پاکستان کی تصویر ہٹانا انتہائی افسوسناک عمل تھا اسی لیے 16 اگست کو ملک بھر میں، چاہے سوشل میڈیا ہو یا گلی محلے، ہر جگہ قائداعظم محمد علی جناح کی تصاویر اور اُن کا ذکر ہوگا

Imran Khan Donald J. Trump Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Tehreek-e-Insaf

اقتدار ہو یا نہ ہو؟ ہماری سیاست کا محور حلقہ کی فلاح بہبود و تعمیر و ترقی ہے:چوہدری عابد رضا کوٹلہMian Shehbaz Sharif Ma...
15/08/2025

اقتدار ہو یا نہ ہو؟ ہماری سیاست کا محور حلقہ کی فلاح بہبود و تعمیر و ترقی ہے:چوہدری عابد رضا کوٹلہ

Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif PML(N)

بجاش خان نیازی آزادامیدوارNA-129Imran Khan Bajjash Niazi
15/08/2025

بجاش خان نیازی آزادامیدوارNA-129

Imran Khan Bajjash Niazi

ڈاکٹر شاہد یونس نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا کا چارج سنبھال لیا ہے۔Health Department, KP
15/08/2025

ڈاکٹر شاہد یونس نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبر پختونخوا کا چارج سنبھال لیا ہے۔

Health Department, KP

"فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سپہ سالار جو میرے بھائی ہیں ، ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں، انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہوں، ا...
14/08/2025

"فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سپہ سالار جو میرے بھائی ہیں ، ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں، انہیں خراج تحسین پیش کرنا چاہتی ہوں، انکی لیڈرشپ میں پاکستان ایسی فتح سے ہمکنار ہوا کہ دنیا دیکھتی رہ گئی"۔ مریم نواز

Nawaz Sharif Mian Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif ISPR PML(N)

اگر ن لیگ کہتی ہے کہ پی ٹی آئی اب جماعت نہیں رہی، تو پھر پی ٹی آئی کو احتجاج سے کیوں روک رہے ہیں، کرنے دیں پی ٹی آئی کو ...
14/08/2025

اگر ن لیگ کہتی ہے کہ پی ٹی آئی اب جماعت نہیں رہی، تو پھر پی ٹی آئی کو احتجاج سے کیوں روک رہے ہیں، کرنے دیں پی ٹی آئی کو احتجاج، لگ پتہ جائے گا۔ اجمل جامی

Imran Khan Pakistan Tehreek-e-Insaf

راولپنڈی میں ن لیگی کارکنوں کا جشن آزادی کے کیک پر حملہ-سینئرصحافی عمران چوہدریImran Khan Bilawal Bhutto Zardari Hafiz ...
14/08/2025

راولپنڈی میں ن لیگی کارکنوں کا جشن آزادی کے کیک پر حملہ-سینئرصحافی عمران چوہدری

Imran Khan Bilawal Bhutto Zardari Hafiz Naeem ur Rehman

اب غربت، جہالت، فتنہ و فساد کے خلاف جنگ ہوگی، ملک کو بہتر بنانے کی جنگ ہوگی۔ مریم نوازMaryam Nawaz Sharif
14/08/2025

اب غربت، جہالت، فتنہ و فساد کے خلاف جنگ ہوگی، ملک کو بہتر بنانے کی جنگ ہوگی۔ مریم نواز

Maryam Nawaz Sharif

عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیانتداری، غیر جانبداری اور جرات کے ساتھ انصاف کرے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ چیف جسٹس ی...
14/08/2025

عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیانتداری، غیر جانبداری اور جرات کے ساتھ انصاف کرے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

سیالکوٹ ثمینہ نثار ہسپتال بارے پراپیگنڈا کرنیوالوں کو منہ کی کھانی پڑی، انڈسٹریل شہر کے سب سے معروف ہسپتال کی بااخلاق و ...
14/08/2025

سیالکوٹ ثمینہ نثار ہسپتال بارے پراپیگنڈا کرنیوالوں کو منہ کی کھانی پڑی، انڈسٹریل شہر کے سب سے معروف ہسپتال کی بااخلاق و مہارت پہ مبنی سروسز بارے شر پسند عناصر نے ایک خاتون کی ڈیلیوری کے دوران بچے کی طبی موت کو منفی رنگ دے ڈالا اور سوشل میڈیا سمیت سماجی حلقوں میں ہسپتال بند اور عملہ روپوش ہونے کی افواہیں اڑا ڈالی جبکہ ثمینہ نثار ہسپتال سیالکوٹ آج بھی ٹرینڈ اور اعلی تربیت کے حامل ڈاکٹرز و سٹاف کی زیرنگرانی عوام الناس کو بہترین علاج معالجہ فراہم کرنے میں مصروف عمل ہے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aaina News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aaina News:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share