05/03/2026
Healthy Fiber & Protein Pudding Recipe
Ingredients (اجزاء):
• 2 tbsp Chia Seeds (چیا سیڈ)
• 2 tbsp Oats (اوٹس)
• 1 handful Phool Makhana (پھول مکھانے)
• تھوڑا سا Almond Milk (بادام کا دودھ)
• پانی تھوڑا سا
• Optional: Nuts (بادام، اخروٹ وغیرہ)
• Optional: Fresh Fruits (اسٹرابیری، بلو بیری، سیب، کیلا وغیرہ)
Banane ka Tarika:
1. سب سے پہلے 2 چمچ چیا سیڈ پانی میں بھگو دیں۔
2. اب اس میں 2 چمچ اوٹس شامل کریں۔
3. ایک مٹھی پھول مکھانے ایڈ کریں۔
4. تھوڑا سا Almond Milk شامل کریں اور اچھی طرح مکس کریں۔
5. چاہیں تو نٹس بھی شامل کر سکتے ہیں۔
6. اس کو ہلکی آنچ پر 3–4 منٹ تک پکائیں جب تک یہ تھوڑی گاڑھی پوڈنگ نہ بن جائے۔
Kaise Use Karein:
• یہ Sehri, Breakfast یا Meal ke baad Healthy Snack کے طور پر کھا سکتے ہیں۔
Health Benefits:
• High Fiber – ہاضمہ بہتر کرتا ہے اور پیٹ دیر تک بھرا رکھتا ہے
• Good Protein – جسم کو طاقت دیتا ہے اور مسلز کو سپورٹ کرتا ہے
• Weight Management میں مددگار
• Energy Boost دیتا ہے
• Gut Health کے لیے اچھا
• Omega-3 (Chia seeds) دل اور دماغ کے لیے فائدہ مند
• Calcium & Magnesium (Makhana) ہڈیوں کے لیے اچھے
Approx Nutrition:
• Fiber: تقریباً 10–12g
• Protein: تقریباً 8–10g
• Healthy fats اور minerals بھی موجود ہیں۔
Main health coach hoon aur daily aisi healthy recipes aur routines share karti hoon. Agar aapko weight loss ya health improve karni hai to mujhe message karein.
📲00447749030600
#