fastest breaking news and the most interesting stories from Jhelum For media ethics. Freedom of expression
Jhelum Press Club is the umbrella body of Local journalists based in District Jhelum Punjab .
19/08/2025
جہلم میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام متعلقہ محکمے ہائی الرٹ ہیں۔کوہستان نمک پنڈدادنخان کے برساتی نالوں میں طغیانی دریائے جہلم میں پانی کا بہاو معمول کے مطابق ہے انتظامیہ نے ابی گزر گاہوں ندی نالوں دریا کنارے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی سختی سے ہدایت جاری کردیں
17/08/2025
جہلم شہر میں طوفانی بارش نے شہر کی سڑکیں گلیاں محلے بازار ندی نالوں میں تبدیل کردیے شہری بارشی پانی کے باعث گھروں میں محصور ہوکر رہ گے
17/08/2025
جہلم وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت سید ضمیر جعفری کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندر کی مینجمنٹ ٹیم نےضلع جہلم کے کرکٹرزکے اوپن ٹرائل کاآغاز کردیانوجوان کرکٹرز سینکڑوں کی تعداد میں ٹرائل دینے پہنچ گے
15/08/2025
جہلم شہر میں نجی فلاحی تنظیم کے زیر اہتمام قومی نوادرات نمائش کاانعقاد، نمائش میں تاریخی کتب،سکے، کرنسی نوٹ،ڈاک ٹکٹس شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے
12/08/2025
*جہلم وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کی سرپرستی میں لہڑی جنگل نیشنل پارک میں پودے لگا کر مہم کا باقائدہ آغاز کردیا گیاہے*
10/08/2025
جہلم شہر سمیت ضلع بھرمیں سبز ہلالی پرچموں کی بہار سرکاری ونجی عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا ہرسوقومی ترانوں کی آوازیں گونجنے لگیں
09/08/2025
https://vm.tiktok.com/ZNdxvDBtW/
جہلم تھانہ صدر کے ایس ایچ او کرائم فائٹر مرزا صداقت علی نے کوٹلی اللہ یار کے رہائشی 20سالہ صائم عاصم کو کچے کے ڈاکوں کا شکار بننے سے بچالیا
Check out chaudry Abid’s video.
04/08/2025
*جہلم4- اگست یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی زیر قیادت شہدائے جہلم پولیس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شہدائے پولیس کی فیملیز کے اعزاز میں دیوانِ سعید گولڈ مارکی میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،
03/08/2025
*جہلم میں جشن آزادی کی تقریبات کاآغاز مشیر صحت جنرل ر اظہر محمود* *کیانی ،ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے کیک کاٹ کر کیا اس موقع پر سرکاری اداروں کے سربراہان سمیت تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی*
02/08/2025
جہلم میں وٹنری اسپتال کے پیرا میڈیکل سٹاف کی مشکلات مد رکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے نئی موٹر سائیکلیں پیرا میڈیکل سٹاف کو بھجوا دی۔
01/08/2025
جہلم سیلاب کی تباہ کاریوں سے جہانپر علاقہ مکینوں،کسانوں کو سخت نقصانات کاسامنا کرنا پڑا ہے وہیں پر زرعی بیج کھاد اور زرعی ادویات کے کارروبار سے منسلک افراد کے کارروبار بھی ٹھپ ہوگئے ہیں
30/07/2025
جہلم سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری 7افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے ہزاروں ایکٹر پر کاشت فصلوں کو نقصان پہنچا کسانوں کے سینکڑوں مویشی بھی پانی میں بہہ گئے تفصیلات اس رپورٹ میں
Be the first to know and let us send you an email when Ch Abid Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.