THAL TV تھل ٹی وی پر آپ دیکھ سکتے ہیں اہم ترین علاقائی نیوز اور ?

24/07/2025

یہ کس طرح کا سیلاب ہے
دوست آگاہی رمائیں

20/07/2025

سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچانے ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او خود
پہنچ گئے ۔۔۔۔ 4 معذور افراد کی جان بچالی

20/07/2025

کیا اس کے ساتھ درست ہوا یا غلط 😇
رائے ضرور دیجیے گا

19/07/2025

نوجوان نے دریا میں ڈوبتی بھینس کی جان بچا کر ایک مثال قائم کردی

19/07/2025

علم نہیں کس علاقے کی ویڈیو ہے مگر سچ کہتے ہیں کہ تقدیر بتا کر نہیں آتی

16/07/2025

اللہ اکبر ۔۔۔۔اس کی زندگی ابھی باقی تھی

23/06/2024

ایک مسلم ملک میں اتنی بےایمانی 😡
فالورز ! اس پر آپ کی رائے درکار ہے

02/02/2024

گلی گلی ن لیگی امیدواروں کی عزت افزائی 😇🤣😂

21/01/2024

اس بندے کی باتیں ہمارا ضمیر جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہیں 😟

01/01/2024

جمشید دستی پر ظلم کی انتہا
یا الہی ان ظالموں کے نازک اعضاء میں ایسا کیڑا عطاء فرمادے جو انہیں تڑپا تڑپا کر مارے

28/12/2023

پی ٹی آئی والو ! خوش ہوجائو
معروف اینکر حبیب اکرم نے خوشخبری سنادی

22/12/2023

کپتان کے کاغزات نامزدگی جمع
عمران خان کی لیگل ٹیم نے میانوالی این اے 89 کے لیے خان کے کاغزات نامزدگی جمع کرادئیے

Address

Enfield Town

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THAL TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to THAL TV:

Share