SAZ Digital

SAZ Digital Pakistan First Trio Digital Platform
(2)

11/09/2026

🚨:معرکہ حق میں افواج پاکستان نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
مراد علی شاہ

🚨: وزیراعلی سہیل آفریدی نے واضح کردیا ہے کہ وہ اب پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔"گولیاں چلے، ٹینک چلے، راکٹ چلے، وہاں آخر تک کھڑا...
11/09/2026

🚨: وزیراعلی سہیل آفریدی نے واضح کردیا ہے کہ وہ اب پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔۔
"گولیاں چلے، ٹینک چلے، راکٹ چلے، وہاں آخر تک کھڑا رہوں گا۔"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

🚨: بریکنگ نیوز: حوثیوں نے یمن کے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا.رپورٹس کے مطابق حوثی جنگجوؤں نے 18...
11/09/2026

🚨: بریکنگ نیوز: حوثیوں نے یمن کے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا.
رپورٹس کے مطابق حوثی جنگجوؤں نے 18 گھنٹے جاری رہنے والی کارروائی کے بعد یمن کے بحیرۂ احمر کے ساحل کے آخری حصے پر بھی قبضہ کر لیا ہے، جس کے بعد ان کا پورے ساحلی خطے پر کنٹرول قائم ہوگیا ہے۔

اس پیش رفت سے حوثیوں کی بحیرۂ احمر اور اہم بحری گزرگاہ باب المندب کے اطراف میں پوزیشن مزید مضبوط ہو سکتی ہے۔

تاہم، دستیاب تازہ ذرائع میں فی الحال پورے یمنی بحیرۂ احمر کے ساحل پر مکمل کنٹرول کی آزادانہ تصدیق واضح طور پر نہیں ملتی۔

11/09/2026

کوئی کالج نہ ہی آفغان میدیکل کے سٹوڈینٹس کو نکالے گا اور نہ ہی پیپر کینسل کرے گا۔ لاہور ہائی کورٹ۔

🚨:عوام پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں تلے سسک رہی ہے، دوسری طرف مریم نواز کے لندن وزٹ میں جہاز کا صرف تین دن کا خرچہ 75 لاکھ روپ...
11/09/2026

🚨:عوام پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں تلے سسک رہی ہے، دوسری طرف مریم نواز کے لندن وزٹ میں جہاز کا صرف تین دن کا خرچہ 75 لاکھ روپے نکل آیا۔

مریم نواز شریف اپنی بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوئیں، مگر ان کے نجی دورے کی گونج پاکستان کے سیاسی ایوانوں میں کچھ اور ہی کہانی سنا رہی ہے۔

اینکر محمد مالک کے مطابق صرف تین دن کی پارکنگ فیس پینتیس لاکھ روپے اور فیول کا خرچہ اٹھہتر لاکھ روپے بنتا ہے، یعنی سوا کروڑ روپے کا حساب ایک ماں کے اپنی بیٹی کے تعلیمی سنگِ میل میں شریک ہونے پر۔

عام آدمی کے لیے یہ رقم زندگی بھر کی کمائی جیسی ہے، اور یہی تضاد لوگوں کے دلوں میں سوال جگاتا ہے۔

یہ محض ایک عدد نہیں بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کے رشتے کا امتحان ہے۔ جب ملک میں پیٹرول، بجلی اور روزمرہ اشیاء کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہوں، ایسے میں کسی حکمران خاندان کی نجی سفری تقریب پر اٹھنے والے اخراجات کا ذکر عوامی جذبات کو مجروح کرتا ہے۔

دوسری طرف صوبائی وزیرِ اطلاعات نے ان الزامات کو یکسر مسترد کیا ہے اور اسے بے بنیاد پروپیگنڈا قرار دیا، جبکہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اس دورے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

یہ کہانی دراصل اُس بڑے المیے کی عکاسی کرتی ہے جہاں سیاست، خاندان اور ریاستی وسائل کی لکیریں دھندلی ہو جاتی ہیں۔ ایک طرف ماں کی محبت ہے، اور دوسری طرف قوم کے وسائل کی امانت داری کا سوال — اور یہی وہ نقطہ ہے جہاں جذبات اور احتساب آپس میں ٹکراتے ہیں۔ سچائی جاننا عوام کا حق ہے، اور شفاف حساب کتاب ہی وہ واحد راستہ ہے جو اس بحث کو ختم کر سکتا ہے۔

🚨:یمن پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: پاکستان کا سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ۔ بی بی سیاس اجلاس میں تینوں ممالک عل...
11/09/2026

🚨:یمن پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: پاکستان کا سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ۔ بی بی سی
اس اجلاس میں تینوں ممالک علاقائی کشیدگی کو کم کرنے کی صورت حال پر تبادلا خیال کریں گے۔۔

🚨:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان اہم رابطہ۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پا...
11/09/2026

🚨:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان اہم رابطہ۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں کو دوبارہ فعال کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی ذرائع سے تنازع کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

🚨:ایرانی ہتھیاروں اور مشوروں سے حوثیوں نے بحیرۂ احمر کا اہم شہر قبضے میں لے لیا، ذرائعذرائع کے مطابق یمن کے حوثی جنگجوؤ...
11/09/2026

🚨:ایرانی ہتھیاروں اور مشوروں سے حوثیوں نے بحیرۂ احمر کا اہم شہر قبضے میں لے لیا، ذرائع
ذرائع کے مطابق یمن کے حوثی جنگجوؤں نے ایرانی ہتھیاروں اور فوجی مشاورت کی مدد سے بحیرۂ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا (Mocha) پر قبضہ کر لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے اہلکاروں نے حوثیوں کی کارروائی میں رہنمائی فراہم کی، جس کے نتیجے میں حوثیوں نے بحیرۂ احمر کے ساحل پر تیزی سے پیش قدمی کی۔ موخا پر قبضے کے بعد حوثیوں کی باب المندب آبنائے پر گرفت مزید مضبوط ہو گئی ہے، جو عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل کے لیے انتہائی اہم سمندری راستہ ہے۔

ایران حوثیوں کو فوجی ہدایات دینے کی تردید کرتا ہے، تاہم ذرائع کے مطابق ایران نے حوثیوں کو مزید فنڈز، ہتھیار اور سینئر افسران کی مدد فراہم کی ہے۔

🚨: حوثی اس آبی گزرگاہ کی طرف بڑھ رہے ہیں جو سعودیہ، پاکستان اور ترکی دونوں کیلئے ایم ہے۔۔حوثیوں کا باب المندب کے قریب ال...
11/09/2026

🚨: حوثی اس آبی گزرگاہ کی طرف بڑھ رہے ہیں جو سعودیہ، پاکستان اور ترکی دونوں کیلئے ایم ہے۔۔
حوثیوں کا باب المندب کے قریب العمری فوجی اڈے اور جزیرہ زقر پر کنٹرول کا دعویٰ. بی بی سی ذرائع

🚨: حثیوں نے باب امندب پر مکمل قبضہ کرلیا ہے۔حوثیوں نے مغربی صوبے تعز میں کلیدی اہمیت کے حامل علاقوں اور فوجی اڈوں پر قبض...
11/09/2026

🚨: حثیوں نے باب امندب پر مکمل قبضہ کرلیا ہے۔
حوثیوں نے مغربی صوبے تعز میں کلیدی اہمیت کے حامل علاقوں اور فوجی اڈوں پر قبضہ کرلیا اور بحیرہ احمر کے ساحلی علاقے المخا بندرگاہ کے داخلی حصوں تک پہنچ گئے ہیں: ایرانی میڈیا

Address

61 Dixon Avenue
Glasgow
G428EN

Telephone

+447999502276

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAZ Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAZ Digital:

Shortcuts

Share