Muhammad Siddique Mir

Muhammad Siddique Mir ‏تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے _😍
تو سنو _ !💞
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هو جاۓ_❤
(1)

11/12/2025

゚viralシfyp

بریکنگ نیوزآزاد پتن میں کہوٹہ کی حدود میں گراری پل کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ہجیرہ سے راولپنڈی جانے و...
11/12/2025

بریکنگ نیوز

آزاد پتن میں کہوٹہ کی حدود میں گراری پل کے قریب ایک ہولناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ہجیرہ سے راولپنڈی جانے والی ٹیوٹا ہائی ایس نمبر 7599 ڈیم میں جا گری۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں کم از کم 18 مسافر سوار تھے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک 4 افراد کو زندہ حالت میں نکال کر فوری طور پر کہوٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ دیگر مسافروں کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں اور مقامی افراد مسلسل آپریشن میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 12 مسافروں کے ڈیم میں ڈوب جانے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

"شعور کا پہلا درجہ" خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔شعور کا دوسـرا درجہ۔۔ بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔ اور شعور کے تیسرے درجہ۔...
10/12/2025

"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔

بریکنگ نیوزکیل ڈنہ کے مقام پربابر کیانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
10/12/2025

بریکنگ نیوز
کیل ڈنہ کے مقام پربابر کیانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ماموں قیوم میر کا معصوم بیٹا وفات پا گیا اللہ پاک اس معصوم فرشتے کو والدین کی بخشش کا زریعہ بناے آمین ثم آمین
10/12/2025

ماموں قیوم میر کا معصوم بیٹا وفات پا گیا اللہ پاک اس معصوم فرشتے کو والدین کی بخشش کا زریعہ بناے آمین ثم آمین

الله پاک کا شکر ادا کیا کرو پاکستانیوں دیکھ لو ایران کی کرنسی کی حالت
09/12/2025

الله پاک کا شکر ادا کیا کرو پاکستانیوں دیکھ لو ایران کی کرنسی کی حالت

07/12/2025

بازار میں داخل ہونے کی دعا ❶

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيكَ لَهٗ ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ يُحْيِیْ وَ يُمِيتُ وَ هُوَ حَیٌّ لَّا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَ هُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِيرٌ!۔

Address

Arab

Telephone

+923332659465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Siddique Mir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Siddique Mir:

Share