19/10/2026
❤️🥰 ہمارے پیارے فینز، ہماری اصل خوشی! ❤️
ماشاءاللہ! ❤️ اپنے چاہنے والوں سے مل کر جو خوشی اور محبت ملتی ہے، وہ الفاظ میں بیان کرنا آسان نہیں۔ 🥹❤️
آپ سب کا بے پناہ پیار، عزت اور سپورٹ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ آپ لوگوں کی محبت ہمارے لیے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔ 🫶✨
دل سے شکریہ ہمارے تمام فینز کا! ❤️🙏
اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ آمین! 🤲❤️
آپ سب ہماری فیملی کا حصہ ہیں۔
Love You All, Sheikh Shab Family! ❤️🥰