Siasat Updates

Siasat Updates Welcome to the Siasat Updates Page, Offering ,Talk Shows ,News ,Highlights from TV,Radio and Online

12/11/2025

عرفان صدیقی بیچارہ وفات پا چکا تھا لیکن پھر بھی ان کو اس کے ووٹ کی پڑی تھی. ڈاکٹروں نے تو افر کر دی تھی کہ اسی حالت میں بھی ان کو ایمبونس کے ذریعے پارلیمنٹ میں پہنچا دیتے ہیں….

12/11/2025

بےچارا افنان اللہ
‏سینیٹر افنان نے اپنے لیڈر نواز شریف تک پہنچنے کی کوشش کی تو ڈی ایس پی نے روک لیا اور جھڑپ بھی ہوگئی۔ الٹا نواز شریف نے سیکورٹی کو ڈانٹنے کے افنان اللہ کو سنا دی اور ہاتھ بھی نہیں ملایا

11/11/2025

سندھ اور کچا کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا ,پنجاب سے لوگوں کو اغوا کر کے کروڑوں وصول کیے جا رہے ہیں پتہ نہیں کون سے ڈاکو تھے جنہوں نے ہتھیا ڈال دیے..

دو نشئی بیٹھے باتیں کر رہے تھے‏پہلے نے زمین پر انگلی سے کچھ لکیریں کھینچیں اور کہا یہ میرا گھر ہے‏دوسرے نے غصے سے دیکھا ...
09/11/2025

دو نشئی بیٹھے باتیں کر رہے تھے
‏پہلے نے زمین پر انگلی سے کچھ لکیریں کھینچیں اور کہا یہ میرا گھر ہے
‏دوسرے نے غصے سے دیکھا اور زمین پر کچھ لکیریں کھینچ کر کہا
‏تو کیا سمجھتا ہےکہ صرف تو ہی گھر بنا سکتا ہے، یہ دیکھ تیرے گھر کے سامنے میرا گھر
‏پہلے نشئی نے کہا تو نے میرے گھر کے سامنے اپنا لیٹرین بنا دیا سارا نکاس میرے گھر کے سامنے۔ ایسے تو میں نہیں بنانے دونگا تجھے گھر۔
‏دونوں میں بحث ہوئی، بات تو تڑاک سے ہوتے ہوتے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی
‏لوگ جمع ہوئے
‏کسی نے پولیس کو بلا لیا
‏انسپیکٹر نے آکر پوچھا کیا معاملہ ہے
‏پہلا نشئی
‏سر اس نے میرے گھر کے سامنے اپنے گھر کا نکاس بنالیا میں نے منع کیا تو لڑنے لگ گیا
‏انسپیکٹر: مجھے وقوعہ دکھاؤ
‏دونوں نشئی اس جگہ گئے جہاں زمین پر مکان کے نقشے بنائے تھے۔ ہاتھا پائی کی وجہ سے لکیریں مٹ گئی تھیں
‏دونوں نشئیوں نے قسمیں کھا کر انسپیکٹر کر بتایا کہ یہیں زمین پر لکیروں سے مکان بنائے تھے ُ
‏انسپیکٹر نے دونوں کی چھترول کی اور تھانے میں بند کردیا
‏وہ دونوں نشئی اب باہر آکر سیاستدان بن گئے
‏ان میں سے پہلے نشئی وقار زکاء نے اقرار الحسن کو کہا ہیکہ تم وزیراعلی سندھ بن جاؤ میں وزیراعظم بن جاؤنگا۔
‏😂😂😂😂

09/11/2025

سندھ بلوچستان پنجاب کے وزیراعلی کب ایسے عوام میں نکل رہے ہیں ,چلیں وزیرالہ چھوڑیں ایم این اے ,ایم پی اے ہی نکل کر سڑک پر اس طرح عوام میں ا جائے مان لیں گے کہ یہ حکومت 47 کی نہیں 45 کی ہے

07/11/2025

انسانوں کا تو قصور تھا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرتے ہیں لیکن لاہور میں بیچارے پرندوں اور جانوروں کا کیا قصور تھا. وہ تو احتجاج کے لیے بھی کبھی نہیں نکلے تھے.,

07/11/2025
iHerbیہ حمزہ عباسی اس کو کہہ رہا ہے..
05/11/2025

iHerbیہ حمزہ عباسی اس کو کہہ رہا ہے..

03/11/2025

لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر الٹ گیا، 4 لوگ جاں بحق ہو گئے، لایں وہیں سڑک پر پڑی تھیں، بجائے انہیں اٹھانے کے لوگوں نے گری ہوئی بوتلوں کے کریٹ اٹھانا شروع کر دیئے، پتہ نہیں ہم قوم کب بنیں گے۔۔!

02/11/2025

یہ عینک والے بھائی کون ہیں ,بیچارے مولوی صاحب کو سٹیج سے نیچے اتار دیا..

Address

Little Ilford

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siasat Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siasat Updates:

Share