02/01/2026
سرفراز احمد کی سوچ صرف پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے ہیں جب بھی بات کرتے ہیں تو ہمیشہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے کیا ہیں ،
اسپورٹس اینکر تنویر احمد کے مطابق سرفراز احمد نے پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کو ایک مرتبہ پھر ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئےمحمد رضوان کی حمایت کردی ہیں سرفراز احمد نے سلیکشن کمیٹی کو اپنا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ سری لنکا میں مشکل ہچ ہوتے ہیں جہاں بڑا اسکور نہیں بنتا ہیں رضوان ایسی کنڈیشن کیلئے بہت بہتر ہیں میرا مشورہ ہیں کہ رضوان کو موقع دیا جائے