Saraiki Larky

Saraiki Larky �وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ�
(1)

اج جمعہ پڑھ کر ایا اور بھوک محسوس کی بیگم کو کہا15  کھیرنے والے چاول بنا دے 15 فٹ لمبا 14 فٹ چوڑا کمرہ 10 فٹ لمبی ساڑھے ...
08/08/2025

اج جمعہ پڑھ کر ایا اور بھوک محسوس کی بیگم کو کہا15 کھیرنے والے چاول بنا دے 15 فٹ لمبا 14 فٹ چوڑا کمرہ 10 فٹ لمبی ساڑھے چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر دونوں بیٹوں کے درمیان گھیرنے کھاتے ہوئے لی کی تصویر

اپ دوستوں کو پیار اور محبت کی بدولت میری اتنے سبسکرائبر ہو گئے سب دوستوں کا محبت کا شکریہ
07/08/2025

اپ دوستوں کو پیار اور محبت کی بدولت میری اتنے سبسکرائبر ہو گئے سب دوستوں کا محبت کا شکریہ

اج تو جمن شاہ بازار موڈ بن گیا بازار پھرتے پھرتے اچانک کپڑے کی دکان پر نظر پڑ گئی سوچا کپڑوں کا سوٹ لے لوں وہاں پر گیا ا...
05/08/2025

اج تو جمن شاہ بازار موڈ بن گیا بازار پھرتے پھرتے اچانک کپڑے کی دکان پر نظر پڑ گئی سوچا کپڑوں کا سوٹ لے لوں وہاں پر گیا اور سوٹ پسند کیا اس نے ایک سوٹ کا تین ہزار مانگ لیا اور میری تو وہیں بس ہو گئی دکاندار کو کہا ایک تصویر بنانے دو دکان میں بیٹھ کر لی گئی تصویر

میرا بیٹا چوکلیٹ کھا رہا تھا اور میں نے دیکھا اور میرا بھی دل کر گیا میں نے پوچھا کتنے کی ملی اس نے کہا 10 روپے کی میں ن...
31/07/2025

میرا بیٹا چوکلیٹ کھا رہا تھا اور میں نے دیکھا اور میرا بھی دل کر گیا میں نے پوچھا کتنے کی ملی اس نے کہا 10 روپے کی میں نے 10 روپے دیے اور بولا لے کر اؤ وہ دکان پر لینے چلا گیا اور لے ایا 15 فٹ لمبا اور 14 فٹ چوڑا سات فٹ لمبی چار فٹ چوڑی چارپائی پر بیٹھ کر منہ سے چاکلیٹ کھولی اور کھانا لگ گیا تھوڑی سی نکل نہیں رہی تھی پھر اٹھ کر کھینچی اٹھائی اور کاغذ کاٹا پھر اس میں جو چوکلیٹ بچی اس کو چاٹنے لگ گیا چاکلیٹ چاٹتے ہوئے لی گئی تصویر

دوپہر کو چھ فٹ لمبا ساڑھے چار فٹ یو ڈیڈ سو سی سی رش کے پر بیٹھا تھا دوپہر کو پاپڑ کھانے کو دل کر گیا بیٹے کو 10 روپے دیے...
30/07/2025

دوپہر کو چھ فٹ لمبا ساڑھے چار فٹ یو ڈیڈ سو سی سی رش کے پر بیٹھا تھا دوپہر کو پاپڑ کھانے کو دل کر گیا بیٹے کو 10 روپے دیے اور کہا پاپڑ لے ا رش کے پر بیٹھ کر پاپڑ کھاتے ہوئے لی گئی تصویر

وی لوگ بناتے ہوئے لی گئی تصویر
27/07/2025

وی لوگ بناتے ہوئے لی گئی تصویر

یہ مجھے نیا ٹول مل گیا یہ کیا چیز ہے کسی کو پتہ ہے تو کمنٹ میں رہنمائی فرمائیں
25/07/2025

یہ مجھے نیا ٹول مل گیا یہ کیا چیز ہے کسی کو پتہ ہے تو کمنٹ میں رہنمائی فرمائیں

مجھے یہ سیٹ اپ مل گیا کنٹینٹ مونیٹائز سیٹ اپ نہیں مل رہا اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا
24/07/2025

مجھے یہ سیٹ اپ مل گیا کنٹینٹ مونیٹائز سیٹ اپ نہیں مل رہا اس کے لیے کیا کرنا پڑے گا

کوئی ہے اللہ کا بندہ جو غریب کی مدد کرے اور چیلنج کمپلیٹ کرائے کوئی ہے تو غریب یتیم مسکین کا چیلنج پورا کرائے
22/07/2025

کوئی ہے اللہ کا بندہ جو غریب کی مدد کرے اور چیلنج کمپلیٹ کرائے کوئی ہے تو غریب یتیم مسکین کا چیلنج پورا کرائے

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Larky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saraiki Larky:

Share