TAS News Official

TAS News Official UK based News/Media Company

iPhone 13 pro Max میرا نام علی حیدر ہے میں پرانا سروہا سے تعلق رکھتا ہوں میرا آیٔ فون چوری ہو گیا ہے جس کی بیک سائیڈ اور...
06/10/2025

iPhone 13 pro Max
میرا نام علی حیدر ہے میں پرانا سروہا سے تعلق رکھتا ہوں
میرا آیٔ فون چوری ہو گیا ہے جس کی بیک سائیڈ اور والپیپر نیچے دی گئی تصویر ہیں اگر کسی بندے کے پاس کوئی یہ موبائل سیل کرنے آئے تو ان نمبر پر رابطہ کریں
موبائل نمبر۔ 03035736814
موبائل نمبر۔ 03255469822
موبائل نمبر۔ 03707623172

06/10/2025

لوجی اک اور نیو گروپ بن گیا جی
لجپال گروپ سوار مہران ہوسی
چیئرمین سردار ثاقب شہرائے سداللہ وائس چیئرمین چوہدری رضوان بائی

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں یہ لڑکا پہرہالی سے گم ہو گیا ہے
06/10/2025

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
یہ لڑکا پہرہالی سے گم ہو گیا ہے

06/10/2025

موجودہ دور میں سود اور دیگر گناہِ کبیرہ

05/10/2025
04/10/2025

دعائیہ تقریب بمقام رمیال کلیام شریف
والدہ محترمہ حافظ مطیع الرحمان صاحب

کنگ سوار حاجی غلام جعفر لنڈ❤️🦅
02/10/2025

کنگ سوار حاجی غلام جعفر لنڈ❤️🦅

02/10/2025

بیول ٹکال سرصوبہ شاہ چوآ خالصہ 3 دن سے موبائل سروس ڈاؤن

سب انسپیکٹر طیب ظہیر بیگ کو ایس ایچ او تھانہ گجرخان تعینات  ........
02/10/2025

سب انسپیکٹر طیب ظہیر بیگ کو ایس ایچ او تھانہ گجرخان تعینات ........

02/10/2025

گوجرخان ایس ایچ او و دیگر عملہ معطل

تھانہ گوجرخان کے علاقے چکڑالی بدہال میں کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی، نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے واقعات پر مقدمات کے فوری اندراج میں تاخیر اور ناقص تفتیش،

سی پی او راولپنڈی نے ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او گوجرخان انسپکٹر نذیر احمد، انچارج( ایس ایس آئی یو ) گوجرخان سب انسپکٹر محمد الطاف، انچارج چوکی قاضیاں سب انسپکٹر زاہد محمود، اسسٹنٹ سب انسپکٹر ماجد الیاس، ہیڈ کانسٹیبل اکرام کو معطل کرتے ہوئے پولیس لائنز تبدیل کردیا،

سی پی او راولپنڈی نے کم سن بچوں سےبدفعلی مقدمات کے تمام ریکارڈ، تمام معطل افسران سمیت زیادتی کا شکار بچوں کے والدین کو سی پی او آفس انکوائری کے لئے آج 10 بجے طلب کرلیا،

ذرائع کے مطابق تھانہ گوجرخان، چوکی قاضیاں کے علاقے چکڑالی بدہال کے علاقے میں کم سن بچوں کو چاقو دکھا کر بدفعلی پر مجبور کرنے، انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے سنگین واقعات رپورٹ ہوئے،

ذرائع سے دستیاب ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم سن بچوں ساتھ بدفعلی، انکی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزمان خلاف فوری مقدمے کے کے اندارج میں تاخیر برتنے، ناقص تفتیش پر سی پی او راولپنڈی نے ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ او گوجرخان سمیت 02 انسپکٹرز،01 اسسٹنٹ سب انسپکٹر،01 ہیڈ کانسٹیبل کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کے احکامات جاری کئے۔

Address

London
SW1X7XL

Telephone

+442074496200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TAS News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TAS News Official:

Share