13/10/2025
ملک بھر میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل.
محکمۂ موسمیات کے مطابق بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے۔
کراچی، کوئٹہ اور ملتان میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ شہری اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری