Global Pulse Network

Global Pulse Network I create short and powerful documentaries on politics, history, social issues, and inspiring real-life stories.
(3)

My goal is to present truth with research, creativity, and cinematic storytelling. Every story matters and every voice deserves to be heard.

20/05/2026

پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا، جدید ٹیکنالوجی میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آگئی، یہ اقدام عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا

19/05/2026

سان ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ کے دوران مسلم سیکیورٹی گارڈ امین عبداللہ نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر درجنوں معصوم بچوں کو محفوظ رکھا، مگر خود شہید ہو گئے۔ ان کی بہادری کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور یہ قربانی انسانیت کی روشن مثال ہے۔

19/05/2026

انڈیا میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کھمبے پر چڑھ گئی 😭 پھر پولیس نے اسپیکر پر اعلان کیا کہ لڑکا بلا لیا گیا ہے اور شادی کروادی جائے گی 😂

18/05/2026

امریکا کے ایئر شو میں دو جدید جنگی طیارے دورانِ پرواز آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثے کے بعد دونوں طیاروں میں آگ لگ گئی، تاہم تمام اہلکار محفوظ رہے۔ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

17/05/2026

روس اور یوکرین جنگ ایک بار پھر خطرناک مرحلے میں داخل، دونوں جانب بڑے ڈرون حملوں کے بعد کشیدگی میں شدید اضافہ۔









16/05/2026

ملک میں سیاسی سرگرمیاں تیز، جماعتِ اسلامی اور جے یو آئی (ف) کا 25 مئی کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان۔

15/05/2026

بھارت میں شدید طوفان اور بارش سے تباہی، 89 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
#بھارت #طوفان #تباہی

14/05/2026

امریکی کانگریس میں ایران جنگ سے متعلق بڑے دعوے سامنے آ گئے۔
رپورٹس کے مطابق 39 امریکی جنگی طیارے تباہ ہونے کا انکشاف کیا گیا، جبکہ پینٹاگون حکام نے سماعت کے دوران واضح جواب دینے سے گریز کیا۔
ان دعوؤں کے بعد عالمی دفاعی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ 🌍✈️🔥

13/05/2026

“روس کے جدید سرمت میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ۔ دفاعی ماہرین اس پیشرفت کو عالمی سیکیورٹی کے لیے اہم موڑ قرار دے رہے ہیں۔ 🚀🌍”

12/05/2026

انڈین سی ایم وجے نے اقتدار سنبھالتے ہی بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عبادت گاہوں، اسکولوں اور ایئرپورٹس کے قریب شراب کی دکانیں بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
فیصلے کے بعد عوامی حلقوں میں خوب تعریف کی جا رہی ہے جبکہ سیاسی ماحول میں نئی بحث بھی شروع ہو گئی ہے۔

12/05/2026

پنجاب حکومت نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
22 مئی سے 23 اگست تک صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
طلبہ اور والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ☀️📚










Address

124 City Road, EC1V 2NX
London
SW1A1AA.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Pulse Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share