47 News

47 News This is a channel of positive news and Information

24/08/2026

اہم 🚨
توہینِ رسالت ﷺ کے قانون کے خلاف غلیظ زبان ناقابلِ قبول ہے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر مقدس ہستیوں کے احترام اور قانون کی پاسداری ہر حال میں لازم ہے۔

31/07/2026

مظفرآباد نام نہاد قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں میٹرک فیل قانون دان ہمیں یہ بتاہیں گے کہ پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ "دہشت گرد" تھا





کوٹلی کشمیر میں اس بچی کو بھی شہید کر دیا گیا کیا یہ بھی دہشت گرد تھی؟؟اس بچی کا کیا قصور تھا؟ پاک جنت الفردوس میں اعلی ...
31/07/2026

کوٹلی کشمیر میں اس بچی کو بھی شہید کر دیا گیا کیا یہ بھی دہشت گرد تھی؟؟اس بچی کا کیا قصور تھا؟ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

































اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن دھرتی جموں کشمیر کا باباۓ مزاحمت ضلع سدھنوتی، منگ کا ایک روشن چراغ آج ہمیشہ کے...
31/07/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دھرتی جموں کشمیر کا باباۓ مزاحمت ضلع سدھنوتی، منگ کا ایک روشن چراغ آج ہمیشہ کے لیے بجھ گیا۔کمانڈر فاروق وطن پے قربان ہو گئے۔
اللہ پاک جنتوں میں اعلی مقام عطافرمائے آمین

30/07/2026

سردار امان خان کا ڈی چوک سے اہم پیغام جاری!🚨
ہم پر امن ہے, اور ہماری جدوجہد جاری رہیگی!
راولاکوٹ 😭😭😭🚨🏳









30/07/2026

وادی بناہ آزاد کشمیر سے آ ج احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں عورتیں بچے اور مرد شامل تھے










30/07/2026

اگر واقعہ کربلا میں پاکستانی میڈیا موجود ہوتا تو یقینا حق کو فتنہ اور یزید کو امن کا علمبردار بنا کر پیش کیا جاتا

30/07/2026

کوٹلی
کیوں پرامن کشمیریوں کو مار رہے ہو










30/07/2026

کوٹلی
فورسز کی خواتین پر شیلنگ اور فائرنگ✋عورتیں بوڑھے بچے یہ کچھ بھی نہیں دیکھتے

29/07/2026

سردار عمر نظیر کشمیری اب تک کہ حالات پر تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں.29/07/26

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 47 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share