London Eye with Saqlain Dogar

Call Contact the business

London Eye with Saqlain Dogar Content Creator

09/09/2026

اللہ پاک میرے ابّو جان کی عمرِ دراز فرمائے، انہیں صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ان کا سایۂ شفقت ہمیشہ ہمارے اوپر قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

08/09/2026

الحمدللہ

آج، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے، میں نے 🎓📜👨‍🎓 University of Hertfordshire, England, UK سے MSc (Master of Science) in Software Engineering کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی۔

یہ کامیابی صرف میری محنت کا نتیجہ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتوں، میرے والدین کی دعاؤں، میرے تایا ابو، میرے بھائیوں، میری اکلوتی بہن اور میرے ماموں جان کی دعاؤں، محبت اور حوصلہ افزائی کا ثمر ہے۔ اس عظیم نعمت پر میں اپنے ربِ کریم کا دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔

خصوصی طور پر اپنے والدین کا بے حد ممنون ہوں، جن کی دعائیں، قربانیاں اور غیر مشروط محبت میرے ہر قدم پر میری طاقت بنیں۔ ایک بین الاقوامی طالبِ علم کی حیثیت سے گھر اور خاندان سے دور رہ کر یہ سفر آسان نہیں تھا، لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل اور اپنوں کی دعاؤں نے ہر مشکل کو آسان بنا دیا۔

میں اپنے تایا ابو، بھائیوں، اکلوتی بہن، ماموں جان، اساتذہ، دوستوں، عزیز و اقارب اور ہر اُس شخص کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے کسی بھی انداز میں میری رہنمائی، حوصلہ افزائی، محبت یا تعاون کیا۔ آپ سب کی دعاؤں اور اعتماد نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں حاصل شدہ علم کو انسانیت کی خدمت، دیانت داری اور معاشرے کی بھلائی کے لیے استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہماری آئندہ زندگی کو مزید کامیابیوں، خیر و برکت اور آسانیوں سے بھر دے۔ 🤲🏻

الحمدللہ علیٰ کلِ حال❤️

03/06/2026

الحمدُ للّٰهِ الّذي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكِينَ بِوِلایَةِ أَميرِ المُؤمِنينَ عَلِيِّ بنِ أَبي طالِبٍ (عليه السلام)

حدیثِ غدیر
"مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ، اللّٰهُمَّ وَالِ مَنْ وَالَاهُ، وَعَادِ مَنْ عَادَاهُ، وَانْصُرْ مَنْ نَصَرَهُ، وَاخْذُلْ مَنْ خَذَلَهُ."
"جس جس کا میں مولا ہوں، علیؑ بھی اس کے مولا ہیں۔ اے اللہ! جو علیؑ سے محبت رکھے تو اس سے محبت فرما، جو ان سے دشمنی رکھے تو اس سے دشمنی فرما، جو ان کی مدد کرے تو اس کی مدد فرما، اور جو انہیں چھوڑ دے تو اسے چھوڑ دے۔"
تمام مومنین، مومنات اور برادرانِ اسلام کو عیدِ غدیر کی دل کی
گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹✨

مولا علی ابن ابی طالب علیہ السّلام 🙌🏻♥️

🇬🇧
🇵🇰🇵🇰

19/05/2026








Absolute Pleasure ❤️  ❤️
31/03/2026

Absolute Pleasure ❤️
❤️

26/02/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

الحمدُ للّٰهِ الّذي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكِينَ بِوِلایَةِ أَميرِ المُؤمِنينَ عَلِيِّ بنِ أَبي طالِبٍ (عليه السلام  a...
03/01/2026

الحمدُ للّٰهِ الّذي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكِينَ بِوِلایَةِ أَميرِ المُؤمِنينَ عَلِيِّ بنِ أَبي طالِبٍ (عليه السلام
as 💕


🇳🇱
🇳🇱

🇬🇧
🇵🇰🇵🇰

03/01/2026

Youmye Ali as ❤️❤️

31/12/2025

31december2025

Address

London

Telephone

+923476385019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when London Eye with Saqlain Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to London Eye with Saqlain Dogar:

Shortcuts

Share