14/09/2026
کہوٹہ، موضع کیرل: رات کی تاریکی میں اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کی گئی نئی کنکریٹ سڑک توڑنے کی کوشش، اہل علاقہ نے بروقت پہنچ کر ناکام بنا دی۔
درخواست کے مطابق محمد زبیر، نعمان، نبیل اور 10 سے 15 نامعلوم مسلح افراد نے بلڈوزروں اور ٹریکٹروں کے ذریعے سڑک توڑنے کی کوشش کی، جبکہ اس دوران فائرنگ بھی کی گئی۔
اہلیانِ علاقہ نے بذریعہ 15 کال پر پولیس کا اطلاع دی پولیس نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر ، دو ٹریکٹر بمعہ ڈرائیور زیرِحراست لے لیے،
ملزمان کے خلاف تھانہ کہوٹہ میں درخواست دائر